ETV Bharat / city

جھارکھنڈ: کورونا سے متأثر چار نئے کیسز کی تصدیق - مریض سمڈیگا

چاروں کورونا پازیٹیو مریض میں سے تین مریض رانچی کے ہندپیڑھی سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ ایک مریض سمڈیگا سے ہے۔

corona in jharkhand
جھارکھنڈ: کورونا متأثر چار نئے کیسز کی تصدیق
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 4:26 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں چار افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق رمس میں کل 93 سیمپل لیے گئے تھے جن کی جانچ کے بعد چار کورونا پازیٹیو مریض پائے گئے ہیں۔

چاروں کورونا پازیٹیو مریض میں سے تین مریض رانچی کے ہندپیڑھی سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ ایک مریض سمڈیگا سے ہے۔

فی الحال ایسے افراد جن کے نمونے مثبت پائے گئے ہیں وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں کورنٹین کیا گیا ہے جس کی تصدیق سکریٹری صحت نے کی ہے۔

واضح رہے کی ریاست جھارکھنڈ میں کورونا وائرس سے متأثر مریضوں کی تعداد مجموعی طور پر 38 تک پہنچ چکی ہے اور اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد ابھی تک صرف دو ہے۔

وہیں بھارت میں اس وبا سے متأثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جن میں متأثررین کی تعداد 15712 ہے اور ہلاک ہونے والوں کی 507 ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.