ETV Bharat / city

جھارکھنڈ میں 22 تا 29 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن

جھارکھنڈ میں 22 تا 29 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے پریس کانفرنس کے بعد میڈیا نمائندوں کو اس بات کی جانکاری دی۔

جھارکھنڈ میں 22 تا 29 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن
جھارکھنڈ میں 22 تا 29 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 4:29 PM IST

کورونا وبا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ نے احتیاطی اقدامات اٹھاتے ہوئے ریاست میں 22 تا 29 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

پریس کانفرنس کے بعد ریاست کے وزیر اعلی نے یہ اعلان کیا، اس سے قبل سی ایم ہاؤس میں بھی ایک اعلی سطحی میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں سکھ دیو سنگھ سمیت کئی اعلیٰ رہنما شامل تھے۔

جھارکھنڈ میں 22 تا 29 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن

آپ کو بتادیں کہ رواں برس کورونا کی دوسری لہر نے ملک بھر میں قہر مچا رکھا ہے، متاثرین اور اموات کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے، جس کے پیش نظر دہلی میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا جا چکا ہے، ساتھ ہی ملک کی دیگر ریاستوں میں نائٹ کرفیو نافذ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.