ETV Bharat / city

رامبن: نوجوان طالب علم کی خود کشی - جموں و کشمیر کی خبریں

مرکزکے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک جواں سال طالب علم نے خود کشی کرلی۔

رامبن: جواں سالہ طالب علم نے خود کشی کی
رامبن: جواں سالہ طالب علم نے خود کشی کی
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 10:33 PM IST

معروف بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کرنے بعد کے امرجیت سنگھ مہناس (22) ولد کرشن سنگھ مہناس ساکنہ احدوہ حال مقیم وارڈ نمبر ایک رامبن نے آج دوپہر بعد گھر کے قریب درخت کی شاخ سے لٹ کر خود کشی کرلی۔

رامبن: جواں سالہ طالب علم نے خود کشی کی

خودکشی سے کرتے ہوئے نوجوان نے اپنے قریبی رشتہ دار کو ویڈیو کال کی انہوں نے فورا گھر والوں کو اس کی اطلاع دی تاہم وہ تب تک زندگی کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

گھر والوں کے مطابق متوفی جموں یونیورسٹی سے شعبہ قانون کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ اور گزشتہ روز معروف بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد کافی دکھی تھا۔

ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن ،راجیندر سنگھ چب نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قانونی کارروائی کے بعد لاش اہلخانہ کے حوالے کردی گئی۔

اس سلسلے میں سی آر پی سی کی دفعہ 174 کے تحت مقدمہ تھانہ پولیس رامبن درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ امرجیت سنگھ مہناس کی کل آخری رسوم ادا کی جائے گی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.