ETV Bharat / city

Young man committed suicide in Ramban: رامبن میں ںوجوان نے خودکشی کی - The body of a young man was found hanging from a cliff in Ramban

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں 22 سالہ نوجوان شخص Young man committed suicide in Ramban نے کمرہ کے چھٹ سے لٹک کر خودکشی کر لی، مقامی پولیس کے مطابق لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہے۔

suicide in Ramban
suicide in Ramban
author img

By

Published : Dec 19, 2021, 10:39 AM IST

رامبن: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کے چندر کورٹ علاقے میں ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی Chandra Court youth commits suicide۔

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع رامبن کے پنچایت چندر کورٹ کے باس محلہ سے تعلق رکھنے والے شعیب احمد عمر 22 سال ولد محمد اقبال نے آج خودکشی کرلی۔

ویڈیو دیکھیے

متوفی کے گھر والوں نے لاش کو کمرہ کے چھت سے لٹکی ہوئی دیکھی۔ جواں لڑکے کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔

مزید پڑھیں:

تھانہ پولیس چندر کورٹ کے انچارج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے سپرد کر دی گئی ہے۔ پولیس نے 174 سی آر پی سی کے تحت تفتیش شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.