ETV Bharat / city

Aids Day: رامبن ضلع ہسپتال میں عالمی یوم ایڈز منایا گیا - ایڈز ڈے کے موقع جانکاری پروگرام

ہسپتال انتظامیہ Hospital Management سمیت اے این ایم ٹی اسکول کے طلبہ و طالبات نے اس بیداری پروگرام Awareness program میں شرکت کی۔ اس موقع پرضلع ہسپتال رامبن District Hospital Ramban کے میڈیکل سپرینڈنٹ ڈاکٹرعبدالحمید زرگر نے اس دن کے حوالے سے شرکاء کو جانکاری دی۔

رامبن ضلع ہسپتال میں عالمی یوم ایڈز منایا گیا

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 9:46 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے ضلع ہسپتال میں عالمی یوم ایڈز International Aids Dayمنایا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ Hospital Management سمیت اے این ایم ٹی اسکول کے طلبہ و طالبات نے اس بیداری پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیکل سپرینڈنٹ ضلع ہسپتال رامبن ڈاکٹر عبدالحمید زرگر نے اس دن کے حوالے سے شرکا کو جانکاری دی۔

رامبن ضلع ہسپتال میں عالمی یوم ایڈز منایا گیا

انہوں نے مزید کہا کہ اس مہلک بیماری Deadly Disease کو دریافت ہوئے پچیس سال ہوگئے ہیں، تاہم آج تک اس مہلک مرض کی دوا نہیں بن سکی ہے گرچہ اس بیماری کے لیے سرکاری کی جانب سے مفت علاج کیا جاتا ہے۔

انہوں نے عوام و ہیلتھ کیئر سے وابستہ افراد سے اپیل کی کہ بیداری کی ذریعے ہم اس بیماری پر قابو پاسکتے ہیں۔ اس کے لیے سبھی کو احتیاط برتنا ہوگا اور پھیلاو کو روکنے کے لیے لوگوں کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:World AIDS Day: ایڈز کا عالمی دن2021 بیماری سے متعلق بنیادی باتوں کو سمجھنا ضروری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.