ETV Bharat / city

جموں میں مزدوروں کا احتجاج - رام بن کھڑی کنڈن

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج سنٹرل آف انڈین ٹریڈ یونین کے ملازموں نے بانی ہال ریلوے پر کام کررہے مزدوروں کو رہا کرنے کے حق میں احتجاج کیا۔

جموں میں مزدوروں کا احتجاج
جموں میں مزدوروں کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 10:23 PM IST

ان مزدوروں کو گذشتہ روز پولیس نے حراست میں لیا تھا۔ دراصل رام بن کھڑی کنڈن میں اس وقت پولیس نے لاٹھی چارج کیا جب علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ریلوے مزدور کے حق میں احتجاج کر رہے تھے۔ اس دوران لاٹھی چارج میں ایک مزدور زخمی ہوگیا جس کو کھڑی ہسپتال پہنچایا گیا، وہیں پولیس نے چند مزدوروں کو حراست میں لیا۔

جموں میں مزدوروں کا احتجاج

آل انڈیا سنٹرل آف انڈین ٹریڈ یونین کے سکریٹری اوم پرکاش نے کہا کہ ریلوے ٹریک پر کچھ مزدوروں نے کل اپنے مطالبے کو لیکر احتجاج کیا لیکن پولیس نے مزدوروں کو زدہ کوب کیا اور دو مزدوروں کو تھانے میں بند کر دیا۔

جس کے خلاف ہم آج جموں میں احتجاج کر رہے ہیں ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ مزدوروں کو اپنا حق ملے اور مزدوروں کے بنائے ہوئے قانون کو لاگو کرو۔

Intro:سنٹرل آف انڈین ٹریڈ یونین کے بینر تلے جموں میں مزدوروں کا احتجاج 

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج سنٹرل آف انڈین ٹریڈ یونینوں کے بینر تلے مزدوروں نے بانی ہال ریلے پر کام کررہے مزدوروں کو رہا کرنے کے حق میں احتجاج کیا جن کو کل پولیس نے حراست میں لیا ۔ دراصل رام بن کھڑی کنڈن میں اس وقت کل پولیس نے لاٹھی چارج کی جب علاقے سے تعلق رکھنے والے ریلوے مزدور اجرتوں کی واگزاری  کے حق میں احتجاج کر رہیے تھے اس دوران لاٹھی چارج میں ایک مزدور زخمی ہوگیا جس کو کھڑی اسپتال پہنچایا گیا  وہی پولیس نے چند مزدوروں کو حراست میں لیا ۔

ال انڈین سنٹرل آف انڈین ٹریڈ یونین کے سکریٹری اوم پرکاش نے کہا کہ ریلوے ٹریک پر کچھ مزدوروں نے کل اپنے مانگوں کو لیکر احتجاج کیا لیکن پولیس نے مزدوروں کو زدہ کوب کیا اور دو مزدوروں کو تھانے میں بند رکھا جس کے خلاف ہم آج جموں میں احتجاج کر رہے ہیں ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ مزدوروں کو اپنا حق ملے اور مزدوروں کے بنائے ہوئے قانون کو لاگو کرو

Body:visual and byt sent via watsapp

Conclusion:سنٹرل آف انڈین ٹریڈ یونین کے بینر تلے جموں میں مزدوروں کا احتجاج 

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج سنٹرل آف انڈین ٹریڈ یونینوں کے بینر تلے مزدوروں نے بانی ہال ریلے پر کام کررہے مزدوروں کو رہا کرنے کے حق میں احتجاج کیا جن کو کل پولیس نے حراست میں لیا ۔ دراصل رام بن کھڑی کنڈن میں اس وقت کل پولیس نے لاٹھی چارج کی جب علاقے سے تعلق رکھنے والے ریلوے مزدور اجرتوں کی واگزاری  کے حق میں احتجاج کر رہیے تھے اس دوران لاٹھی چارج میں ایک مزدور زخمی ہوگیا جس کو کھڑی اسپتال پہنچایا گیا  وہی پولیس نے چند مزدوروں کو حراست میں لیا ۔

ال انڈین سنٹرل آف انڈین ٹریڈ یونین کے سکریٹری اوم پرکاش نے کہا کہ ریلوے ٹریک پر کچھ مزدوروں نے کل اپنے مانگوں کو لیکر احتجاج کیا لیکن پولیس نے مزدوروں کو زدہ کوب کیا اور دو مزدوروں کو تھانے میں بند رکھا جس کے خلاف ہم آج جموں میں احتجاج کر رہے ہیں ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ مزدوروں کو اپنا حق ملے اور مزدوروں کے بنائے ہوئے قانون کو لاگو کرو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.