ETV Bharat / city

Labour on strike in Ramban: رامبن میں مزدوروں کے ساتھ ہورہی ناانصافیوں سے مزدور ہڑتال پر

سی پی پی ایل کی جانب سے مزدوروں کے ساتھ ہورہی ناانصافیوں Injustices Happening to Labour کے پیش نظر ضلع رامبن میں گزشتہ تین ماہ سے زیادہ مدت سے مزدور ہڑتال پر Labour on Strike ہیں، جس پر تعمیراتی کمپنی اور انتظامیہ کوئی سنجیدہ نوٹس نہیں لے رہی۔

Labour on strike in Ramban
رامبن میں مزدوروں کے ساتھ ہورہی ناانصافیوں سے مزدور ہڑتال پر
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 5:13 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر جاری تعمیراتی پروجیکٹ Ongoing Construction Project on Jammu-Srinagar National Highway میں مقامی لوگوں کو روزگار مہیا کرانے اور لیبر قوانین Violation of Labour Laws کی پاسداری کو یقنی بنانے کیلئے ضلع رامبن میں کئی بار آوازیں بلند کی گئی ہیں۔

سی پی پی ایل کی جانب سے مزدوروں کے ساتھ ہورہی ناانصافیوں کو لیکر ضلع رامبن میں گزشتہ تین ماہ سے زیادہ مدت سے مزدور ہڑتال پر ہیں، جس پر تعمیراتی کمپنی اور انتظامیہ کوئی سنجیدہ نوٹس نہیں لے رہی۔

وہیں شاہراہ کی توسیع کیلئے پروجیکٹ کی سروے میں تبدیلی کے بعد اب نئی تعمیراتی کمپنی 'سیگل انڈیا اگروال کنسٹرکشن' کی جانب سے کام شروع کیا جانا ہے۔

اس ضمن میں لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے مقامی لوگوں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار مہیا کرانا ہوگا۔ وہجن ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن شمشاد شان نے بھی تعمیراتی کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ مقامی نوجوانوں کو سب سے پہلے کمپنیوں میں روزگار مہیا کرایا جائے ورنہ وہ تمام عوامی نمائندوں کے ساتھ میں احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.