ETV Bharat / city

رامبن: ایک شوہر اپنی بیوی کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا - تحصیل راج گڑھ

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کاغذوں تک محدود ہے زمینی سطح پر نظر دوڑائی جائے تو بیٹیوں کے ساتھ استحصال جاری ہے۔ بتا دیں کہ رامبن میں ایک شوہر نے تیز دھار والے ہتھیار سے اپنی بیوی کو شدید زخمی کر دیا۔ تو وہیں علاج کے لیے انہیں ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

رامبن: ایک شوہر اپنی بیوی کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا

author img

By

Published : Aug 31, 2021, 10:15 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل راج گڑھ کے جھٹگلی علاقے میں اتوار کی رات ایک شوہر نے بیوی کوکلہاڑی سے حملہ کر دیا اور خاتون شدید زخمی ہوگئی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملزم تیرت سنگھ ولد کرشن لال ساکنہ جھٹگلی تحصیل راج گڑھ ضلع رام بن جو پیشے سے ٹیچر بتائے جا رہے ہیں انہوں نے اپنی بیوی شلدا دیوی پر تیز دھار ہتھیار(کہلاڑی) سے گزشتہ شب حملہ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی۔

رامبن: ایک شوہر اپنی بیوی کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا

شالدہ دیوی اس حملے میں شدید زخمی ہوئیں، ایک عینی شاہد ہری کمار نے مزید کہا کہ انھیں پڑوسیوں کی مدد سے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا اور مزید علاج کے لیے انہیں جی ایم سی جموں ہسپتال ریفر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن: پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے وائرل ویڈیو پر پولیس کی وضاحت

اس ضمن میں متاثرہ کے والد نے بتایا کہ تھانے میں تحریری شکایت درج کرائی گئی ہے تاہم ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

وہیں رامبن پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.