ETV Bharat / city

کشتواڑ: شاہ فرید الدین بغدادی کا عرس جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 8:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج حضرت شاہ محمد فریدالدین بغدادیؒ کا عرس کا تہوار بڑی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ہے۔ اس دوران کشتواڑ، ڈوڈہ، ادھمپور، جموں، پونچھ ، راجوری اور وادی کشمیر سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین نے ان کی زیارت پر حاضری دی ہے۔

شاہ فرید الدین بغدای زیارت
شاہ فرید الدین بغدای زیارت

حضرت شاہ محمد فریدالدین بغدادیؒ کاسالانہ عرس مبارک بڑ ی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا جس دوران ہزاروں عقیدت مندوں نے تقریبات میں شرکت کرکے ذکر واذکارکی مجالس میں شرکت کی۔ اس دن لوگ زیارت شاہ فرید بغدادی پر حاضری دےکر ان سے اپنی فریاد کرتے ہیں۔ اور انکی فریاد پوری ہو جاتی ہے۔

کشتواڑ:شاہ فرید الدین بغدادی کا عرس جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا

کورونا وائرس کے پیس نظر اس سال زیارت میں لوگوں کی کم ہی تعداد موجود تھی۔

اس دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سمیت پولیس کے افسران آج زیارت جاکر چادر پیش کی ،انہوں نے ملک کو کورونا وبا سے پاک کے ساتھ ساتھ ضلع کشتواڑ کو کورونا وبا سے نجات دلانے کے لیے دعا بھی کئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:

اننت ناگ: حضرت بابا حیدر ریشیؒ کا پانچ روزہ عرس اختتام پذیر

اس دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما، ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ ، ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر دیوندر سنگھ، ڈپٹی ایس پی ڈی اے آر دھیرج سنگھ کٹوچ ، ایس ڈی پی او پاڈر پردیپ سین اور ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری نے کورونا وائرس کے پیش نظر زاہرین کو زیارت میں ایس او پیز اور سماجی دوری اور ماسک پہننے کی ہدایت دی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.