ETV Bharat / city

رامبن میں مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کی انتخابی ریلی - ای ٹی وی بھارت اردو

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تحصیل راجگڑھ میں مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنماء ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ایک انتخابی ریلی کی۔

رامبن میں مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کی انتخابی ریلی

author img

By

Published : Dec 16, 2020, 8:48 PM IST

جموں و کشمیر میں ہورہے ڈی ڈی سی انتخابات کو لے کر مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے رامبن کے تحصیل راجگڑھ میں ایک انتخابی ریلی کی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ضلع ترقیاتی کونسل کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اکیلے چھوڑ دیا ہے اور کانگریس نیشنل کانفرنس کے لیڈروں نے اپنے امیدواروں کے لیے عوام سے ووٹ تک نہیں مانگا۔

رامبن میں مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کی انتخابی ریلی

انہوں نے کہا کہ ملک میں وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت صرف ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور لوگ وکاس کے نام پر ہمیں ووٹ دے رہے ہین۔

انہوں نے کہا کہ گورنر انتظامیہ اسکیموں کے فوائد کو زمینی سطح تک پہنچانے کے لیے خصوصی توجہ دے رہی ہے اور ان اسکیموں کی بروقت عمل آوری کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے۔

انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ اپنا قمیتی ووت راجگڑھ نشت سے کھڑے ہورہے بی جے پی کے امیدوار رمیش شرما کو ووٹ دے کر انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں۔ انکے ہمراہ سابقہ وزیر شنیل شرما، نائب ضلع صدر ایڈوکیٹ سورج سنگھ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.