ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن اصغر ملک کے مطابق پولیس نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کرنے کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کردی ہے اسی مہم کو بڑھاتے ہوئے رامبن پولیس نے مصدقہ اطلاع ملنے پر دد مشکوک افراد وشال سنگھ اور یاسر احمد کو روک کر تلاشی لی جن کے قبضے سے 8 گرام برون شگر برآمد کیا گیا۔
پولیس نے دونوں افراد کو حراست میں لےکر معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔