ETV Bharat / city

رامبن میں کوڈ 19 کے دو نئے معاملے

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں کووڈ 19 کے دو نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

رامبن میں کوڈ 19 کے دو نئے معاملے
رامبن میں کوڈ 19 کے دو نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 10:56 PM IST

ضلع میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات کی تعداد 195 ہوگئی ہے۔ 55 مریض صحیتیاب ہو کر گھر واپس چلے گئے ہیں جبکہ 140 زیر علاج ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

رامبن میں آشا ورکر جو خود حاملہ بھی ہے، کی کووڈ 19 رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ رامبن نے دوبارہ دو دن کے لیے سخت ترین لاک ڈاون جاری کر کے قصبہ میں ضروری اشیاء جیسے سبزی، دودھ اور گوشت کی دکانوں کو چھوڑ کر باقی سبھی کاروباری اداروں اور دکانوں کو بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

کووڈ۔ 19 اپڈیٹ
کووڈ۔ 19 اپڈیٹ

قصبہ میں خارجی اور داخلی راستوں کو خار دار تاروں سے مکمل طور سیل کر کے گاڑیوں کے علاقے میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ضلع ہسپتال رامبن میں اس سے قبل تین خواتین کی کووڈ 19 کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.