ETV Bharat / city

Mushroom Production in Kishtwar: کشتواڑ میں مشروم کی پیداوار کے لئے تربیتی پروگرام

author img

By

Published : Jul 14, 2022, 4:07 PM IST

کشتواڑ میں مشروم کی پیداوار Mushroom Production in Kishtwar کے لئے بھارتی فوج کی جانب سے تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ کیمپ کا مقصد علاقہ میں بے روزگار نوجوانوں کو تربیت دینا تھا۔ Training Program for Mushroom Production

Mushroom Production in Kishtwar
کشتواڑ میں مشروم کی پیداوار کے لئے تربیتی پروگرام

جموں و کشمیر: کشتواڑ میں مشروم کی پیداوار Mushroom Production in Kishtwar کے لئے بھارتی فوج کی جانب سے تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں مشروم کی کھیتی سے متعلق اہم جانکاری فراہم کی گئی۔ اس موقع پر گیارہ راشٹریہ رائفلز کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کو مشروم کی کھیتی کی جانکاری دی گئی۔ Training Program for Mushroom Production

کشتواڑ میں واقع چنگام اور سنگھپورا میں بھارتی فوج کی جانب سے یہ کیمپ منعقد کیا گیا۔ کیمپ کا مقصد علاقہ میں بے روزگار نوجوانوں کو تربیت دینا تھا۔ اس موقع پر گیارہ راشٹریہ رائفلز کی طرف سے بے روزگار نوجوانوں اور بے روزگار خواتین کو مشروم کی کھیتی کی جانکاری دی گئی۔ اس موقع پر 10 خواتین سمیت دس نوجوانوں کو مشروم کی کھیتی کے لیے استعمال ہونے والا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔Mushroom Cultivation Is Profitable

وہیں تمام لوگوں نے بھارتی فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فوج بے روزگاری دور کرنے کے لیے کشتواڑ کے دور دراز علاقوں میں کام کر رہی ہے۔ ہم بھارتی فوج کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ Mushroom Production in Kishtwar

یہ بھی پڑھیں: گیا: مشروم کی کھیتی نفع بخش، کسانوں کے لیے بہتر متبادل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.