ETV Bharat / city

راجوری: دہرہ کی گلی محکمہ سیاحت کی نظروں سے اوجھل - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سرحد پر مقام دہرہ کی گلی قدرتی خوبصورتی سے مالامال ہے۔ وہاں موسم سرما ہو یا گرما، ہمیشہ ریاست اور بیرون ریاست سے لوگ سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں۔

دہرہ کی گلی محکمہ سیاحت کی نظروں سے اوجھل

author img

By

Published : Jun 11, 2021, 5:18 PM IST

جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام دہرہ کی گلی پر بدقسمتی سے محکمہ سیاحت نے کوئی بھی توجہ نہیں دی۔ اس کی وجہ سے یہاں پر آنے والے سیاحوں کو مشکلات کے سوا کچھ نہیں ملتا ہے۔

اس سیاحتی مقام پر پینے کے صاف پانی کا بھی کوئی بندوبست نہیں ہے۔

دہرہ کی گلی محکمہ سیاحت کی نظروں سے اوجھل

چند سال قبل محکمہ جنگلات نے یہاں پرکچھ ہٹ بنائے تھے لیکن بجلی پانی سڑک اور کھانے پینے کا کوئی معقول بندوبست نہیں ہے۔

بیشتر لوگ رات کو ان ہٹوں میں قیام تو کرتے ہیں مگر ان کو کھانے پینے کاخودہی بندوبست کرنا پڑھتا ہے۔ حالانکہ ان ہٹوں کےساتھ رسوئی گھر بھی موجود ہیں مگرکھانا بنانے کا کوئی بندوبست نہیں ہے۔

مقامی نائب سرپنچ نےکہا کہ" یو ٹی لیفٹنیٹ گورنر اس جگہ کو اولین فرست میں سیاحتی نقشہ پرلائیں اور جو پیسہ ان ہٹوں کے کرایہ سے جمع ہوتا ہے اس کو ان ہٹوں کی مرمت پر لگایا جائے"

انہوں نے مزید کہا کہ "ہٹوں کی طرف آنےوالی لنک سڑک سمیت بجلی پانی کابھی انتظام کیاجائے تاکہ جوسیاح یہاں آئیں انہیں مشکلات نہ ہو"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.