ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں دو بچوں سمیت تین زخمی

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے جن میں دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

سڑک حادثے میں دو بچوں سمیت تین زخمی
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 5:11 AM IST

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میتراہ _ گوویند پورہ لنک روڈ پر پھلتی کے مقام پر ایک موٹر سائیکل اچانک سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری۔

جس کے نتیجہ دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے زحمیوں کو ضلع ہسپتال رام بن منتقل کی۔

جہاں ڈاکٹروں نے دو شدید زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں رام بن ریفر کر دیا۔

زخمیوں کی شناخت موکیش (20) انجیلی دیوی (11), بندھنا دیوی (12) کے طور پر ہوئی ہے پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن کے ایک سڑک حادثے تین افراد زخمی ہوگئے جن میں دد کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے

ذرائع کے مطابق اج ریر شام میتراہ _ گوویند پورہ لینک روڈ پر پھلتی کے مقام پر سکوٹی موبائل اچانک سڑک سے پھسل گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ رو لڑکیوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی لوگوں نے زحمیوں ضلع ہسپتال رام بن منتقل ا جہاں سے ڈاکٹروں نے دو شدید زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں رام بن ریفر کر دیا زخمیوں کی شناخت موکیش (20) ولد طرف باری لعل ساکنہ کمیت تصیل راجگڑھ ضلح رامبن ، انجیلی ریوی (11), بندھنا دیوی (12)دختران عطر چند ساکنہ گوویند پورہ تصیل و ضلح رام بن کے طور پر ہوئ

پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Body: ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن کے ایک سڑک حادثے تین افراد زخمی ہوگئے جن میں دد کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے

Conclusion:پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.