ETV Bharat / city

پونچھ: تیندوے کے حملے میں بچہ شدید زخمی

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 5:29 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بالائی علاقوں میں آئے روز جنگلی جانور انسانوں کو شدید طور نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اتور کے روز ایک بچہ اپنے موشیوں کو چراگاہ لے کر جا رہا تھا کہ اچانک اس بچے پر تیندوے نے حملہ کردیا۔ اس کے نتیجہ میں بچہ شدید زخمی ہوگیا ہے۔

شیر کے حملے میں بچہ شدید زخمی
شیر کے حملے میں بچہ شدید زخمی

منڈی کے بیدار میں تیندوے کے حملے میں کمسن بچہ شدید زخمی علاج و معالجہ کے لئے ضلع ہسپتال پونچھ منتقل کیا گیا۔

شیر کے حملے میں بچہ شدید زخمی

اطلاع کے مطابق سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بالائی علاقوں میں آئے روز جنگلی جانور انسانوں کو شدید طور نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اتور کے روز ایک بچہ اپنے موشیوں کے ساتھ کو چراگاہ لے کر جا رہا تھا کہ اچانک اس بچے پر تیندوے نے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں بچہ شدید زخمی ہوگیا ہے۔

بچے کی شناخت 14 سالہ محمد اسحاق عمر کے طور پر ہوئی ہے۔ واضح رہے یہ حادثہ تحصیل منڈی کے بیدار علاقع میں اس وقت پیش آیا جب بچہ مال مویشی کے ہمراہ جارہا تھا تبھی تیندوے نے حملہ کر بچے کو شدید زخمی کیا۔

مزید پڑھیں: سرینگر کے بٹہ مالو میں فائرنگ سے زخمی عام شہری ہلاک

جس کے بعد مقامی لوگ موقع پر پہنچے اور بچے کو سب ضلع ہسپتال منڈی لایا گیا جہاں بنیادی علاج و معالجہ کے بعد بچے کو ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.