ETV Bharat / city

رامبن: حادثات کے وقت لوگوں کی مدد کرنے والوں کی تعریف

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'ہمالین کیو آر ٹی' کے پاس گاڑی سمیت ساز و سامان کی قلت ایک بڑا مسئلہ ہے۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ پر عدم توجہی کا الزام عائد کیا۔

مدد کرنے والوں کی تعریف
مدد کرنے والوں کی تعریف
author img

By

Published : Aug 18, 2021, 3:54 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن رامسو میں جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر حادثات کے وقت خدمات انجام دینے والے رضاکاروں کے کام کی مقامی لوگوں نے ستائش کی ہے۔

مدد کرنے والوں کی تعریف

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'ہمالین کیو آر ٹی' کے پاس گاڑی سمیت ساز و سامان کی قلت ایک بڑا مسئلہ ہے۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ پر عدم توجہی کا الزام عائد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن ضلع کورٹ کمپلیکس میں پہلی بار جشنِ آزادی منایا گیا

لوگوں کا کہنا ہے کہ کئی بار حکام سے اپیل کے باوجود آج تک اس تنظیم کو سامان سے لیس نہیں کیا گیا۔ سرپنچ رامسو کلدیپ سنگھ نے ہمالین کیو آر ٹی رضاکاروں کے کام کی ستائش کرتے ہوئے حکومت سے انہیں بنیادی سہولیات جیسے گاڑی اسٹریچر سمیت ساز و سامان دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.