ETV Bharat / city

Ramban Bailey Bridge Closed رامبن کے بیلی پل کو بند کردیا گیا - جموں سرینگر قومی شاہراہ

اے ڈی سی رامبن ہر بنا شرما نے عوام سے اپیل کی کہ پل کی تجدید و مرمت اور تعمیر تک کرول پل کا استعمال کریں۔ Ramban Bailey Bridge Closed

رامبن کے بیلی پل کو بند کردیا گیا
رامبن کے بیلی پل کو بند کردیا گیا
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 5:31 PM IST

رامن: جموں وکشمیر کے ضلع ہیڈکوارٹر رامبن کو قدیم قصبہ سے جوڑنے والے بیلی پل (جھولا پل) کو آج سے ٹریفک کی آمد و رفت کےلیے انتظامیہ نے مکمل طور بند کر دیا۔ بیلی برج کی ایک تار کو نقصان پہنچنے کے بعد ٹریفک پولیس و ضلع انتظامیہ نے جھولا پل کو تار بندی کر کے کسی بھی طرح کی آمد و رفت کو بند کر دیا۔ Ramban Bailey Bridge Closed

رامبن کے بیلی پل کو بند کردیا گیا

واضح رہے کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ کی اولڈ الائنمنٹ پر ضلع رامبن میں قدیم جھولا پل Ramban Ancient Bridge کو بیکن کہ جانب سے ٹریفک کے لیے غیر محفوظ قرار دیا گیا تھا۔ اس دوران متبادل پل نہ ہونے سے عوام و انتظامیہ کو مجبوراً اس پل کا استعمال کرنا پڑتا ہے وہیں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر مہاڑ کیفٹریا میں مٹی کے تودے گرنے سے شاہراہ کا ٹریفک بھی اس پل سے نکالا جاتا رہا ہے۔ Transportation in Ramban Bailey Bridge is Closed

رامبن کے بیلی پل کو بند کردیا گیا
رامبن کے بیلی پل کو بند کردیا گیا

اس ضمن میں ضلع انتظامیہ کی کاوشوں سے بیکن کی جانب قدیم پل۔کی از سر نو تعمیر کےلیے کام شروع کیا جانا تھا مگر آج ہوا حادثہ جس میں میں تار کو نقصان پہنچے سے فی الحال اس پل کو بند کردیا گیا ہے۔ بیکن و انتظامیہ اس معاملہ پر نظر بنائے ہوئے ہے اے ڈی سی رامبن ہر بنا شرما نے عوام سے اپیل کی کہ پل کی تجدید و مرمت اور تعمیر تک کرول پل کا استعمال کریں۔

یہ بھی پڑھیں: Bridge Incomplete Since Decades in Sopur سوپوركے مازبگ علاقے میں پل کی عدم دستیابی سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.