ETV Bharat / city

دریائے چناب سے لاش برآمد - کینڈیکٹر محمد عمر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس اہلکاروں نے دریائے چناب میں ڈوبنے والے ٹرک ڈراٸیور کی لاش برآمد کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 19, 2019, 1:32 AM IST

پولیس کے مطابق 12 مٸ کی صبح قومی شاہرہ پر ایک مال بردار ٹرک JK01P-0417 دہلی سے سرینگر کی طرف جارہا تھا جسوال پل کے قریب کرول کے مقام پر پھسل کر دریا چناب میں جا گرا تھا۔

دریائے چناب سے لاش برآمد

ضلع پولیس سربراہ رامبن اینتا شرما نے بتایاکہ تھانہ پولیس رامبن کے انچارج انسپکٹر وجئے کتوال کی قیادت میں پولیس، سیول رضاکار، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ایک ٹیم تشکیل دیکر ایک ہفتہ کی مسلسل محنت کے بعد آج لاش برآمد کی گئی ہے۔

لاش کو ضلع ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کے بعد وارثوں کے حوالے کر دیا۔

Intro:Body:

muddassior

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.