ETV Bharat / city

رامبن کا ضلع ہسپتال علاج کا منتظر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلح ہسپتال رامبن میں محکمہ صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے دعوے زمینی سطح پر کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں۔ یہاں ایمرجنسی و ضلع ہسپتال خود علاج کا منتظر ہے۔

رامبن کا ضلع ہسپتال علاج کا منتظر
author img

By

Published : May 10, 2019, 10:04 PM IST

رامبن میں قومی شاہراہ پر واقع ہسپتال جسے 2007 میں ضلح ہسپتال کا درجہ ریا گیا تھا، وہاں آج عام سہولتیں نہیں ہیں۔ ہسپتال کی عمارت 2014 میں تیار ہوئی۔ حکومت کی جانب سے یہاں ہر قسم کی سہولیات فراہم کی گئی، لیکن ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی اور لاپرواہی کی وجہ سے ہسپتال کا نظام بری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔

رامبن کا ضلع ہسپتال علاج کا منتظر

ہسپتال میں صحت و صفائی کا زبردست فقدان ہے۔ ہسپتال سے نکلے کوڑے کو آپریشن تھیٹر اور سرجری وارڈ میں جمع کیا جاتا ہے۔ یہاں کوڑے سے دن بھر بدبو آتی رہتی ہے۔ مریضوں کو سانس لینا میں مشکل پیش آتی ہے۔

اس کے علاوہ یہاں دن بھر آوارہ کتوں کی بھیڑ جمع رہتی ہے۔ مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرنا کسی مصیبت سے کم نہیں۔ شام ہوتے ہی ہسپتال میں تعینات صفائی کارکنان کوڑے کرکٹ کو آگ لگا دیتے ہیں۔ یہاں دھوئیں سے چاروں طرف آلودگی پھیل جاتی ہے۔ اس صورتحال میں تیمادار اور ہسپتال کے پاس رہنے والے شہریوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اسٹیٹ پلیشن کنٹرول بورڈ کی اس جانب کوئی توجہ نہیں ہے۔

اس آلودگی سے بیمار، تیمادار اور دوکاندار پریشان ہیں۔ انہوں نے ضلح انتظامیہ اور گورنر انتظامیہ سے اس آلودگی سے نجات دلانے کا مطالبہ کیا ہے لیکن اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں جب میڈیکل سپریٹنڈینٹ ہسپتال رامبن ڈاکٹر او پی سنگھ کو بتایا گیا تو انہوں نے اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائ۔

Intro:رامبن// ریاست جموں و کشمیر کے ضلح ہسپتال رامبن میں محکمہ صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے دعوے زمینی سطح پر کھولے ثابت ہو رے ہیں۔ یہاں ایمرجنسی و ضلع ہسپتال خود علاج کا منتظر ہے
قومی شاہراہ پر واقع ہسپتال جو مقامی شہریوں کے علاج کے علاوہ سڑک حادثات کے لئے سرکاری کی طر ف سے 2007 میں ضلح ہسپتال کا درجہ ریا گیا تھا جہاں سہولیات کا فقدان نظر ارہا ہے ہسپتال کی عمارت 2014 میں تیار کر کے ہر قسم سہولیات بہم کروائ گئ تھی لیکن ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی اور لاپرواہی کی وجہ سے ہسپتال کا نظام بری طرح سے مفلوج ہو کے رہ گیا ہے ہسپتال میں صحیت و صفائی کا زبردست فقدان ہے ہسپتال سے نکال گیا گندگی،کوڑا کرکٹ ہسپتال کا اہم آپریشن تھیٹر اور سرجریری وارڈ جو ٹراما سنٹر کے احاط میں جمع گیا جا تا ہے دن بھر بدبو آتی رہتی ہے مریضوں کو سانس لینا مشکل ہو گیا ہے کے علاوہ دن بھر آوارہ کتوں کی بھیڑ جمع رہتی ہے مریضوں اور تمیاداروں کو ہسپتال احاطہ داخل ہو نا کسی مصیبت سے کم نہیں۔ شام ہوتے ہی ہسپتال میں تعنیات صفائی کرمچاری (خاکروب ) کوڑے کرکٹ کو آگ لگا دیتے ہیں بدبو اور دھوں اس قدر سے آلودگی اس قدر پھیل جاتی ہے کہ مریضوں سانس لینا دشوار ہو جاتا ہے یہ ایسی صورتحال ہے جس سے تیمادار اور آس پاس کے رہنے والے شہریوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سٹیٹ پولوشن کنٹرول بورڑstate pollution control board خواب خرگوش کی نیند مست سو رہا ہے اسپتال انتظامیہ ضوابط کی خلاف ورزی کرکے ہوائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے کوئ اقدام نہیں کیا جارہا ہے اس آلودگی سے بیمار،تیمادار اور دوکاندار پرشان ہیں انہوں نے ضلح انتظامیہ اور گورنر انتظامیہ سے اس آلودگی سے نجات دلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ شہریوں کو خاص کر ہسپتال میں داخل مریضوں کو کس مشکلات کا سامنا نہ کر نا پڑے ۔
اس سلسلے میں جب انچارج میڈیکل سپرنڈینٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال رام بن ڈاکٹر او پی سنگھ کی نوٹس میں لایا انہوں نے تصدیق کرتے ہوے کہا اس مسئلے کا جلد از جلد حل کرنے اور آئندہ مریضوں کو کسی دشواریوں کا سامنا نہ کر نے کی یقین کروائ۔

visuals......
byte .Shopkeeper Sanjay Singh .
byte ...Attendent of Patient..Rivender Singh ..
bytes ......Medical Suprendent, Dr, O P Singh

Body: جموں و کشمیر کا ضلح ہسپتال رامبن میں محکمہ صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے مرکزی اور ریاست کے حکومتوں کے دعوے زمینی سطح پر کھولے ثابت ہو رے ہیں پہ ایمرجنسی و ضلح ہسپتال خود علاج کا منتظر ہے

Conclusion: کرتے ہوے کہا اس مسئلے کا جلد از جلد حل کرنے اور آئندہ مریضوں کو کسی دشواریوں کا سامنا نہ کر نے کی یقین کروائ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.