ETV Bharat / city

رامبن: 45 سال سے زائد عمر کی صد فیصد ویکسینیشن مکمل - صد فیصد ویکسینیشن

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے کورونا کی صورتِ حال کے بارے میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ضلع میں کووڈ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ نے 37 لاکھ جرمانہ عائد کیا ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام
ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام
author img

By

Published : Aug 2, 2021, 2:20 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن، مسرت الاسلام نے کہا کہ انتظامیہ کی کاوشوں اور عوام کے تعاون سے کووڈ 19 کی دوسری لہر کی صورت حال کو قابو میں کیا گیا ہے۔ عالمی وبائی بیماری صورتحال میں نمایاں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے، جو ایک خوش آئین بات ہے۔
انہوں نے یہ باتیں کووڈ 19 کے منظر نامے اور اس کی دوسری لہر کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلع کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔

رامبن: 45 سال سے زائد عمر کی صد فیصد ویکسینیشن مکمل

انہوں نے کہا کہ ضلع میں 45 برس سے زائد عمر کے شہروں ک صد فیصد ویکسینیشن کی گئی ہے۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ پورے ضلع میں پچھلے ہفتے میں 11250 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے جس میں صرف 20 لوگ مثبت پائے گئے۔

مزید پڑھیں:رامبن: جواہر نوودیا ودیالے کا سلیکشن ٹیسٹ 11 اگست کو ہوگا

انہوں نے کہا کووڈ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ انتظامیہ سختی کے ساتھ پیش آئی ہے۔ انہوں نے کہا کووڈ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 37 لاکھ روپئے جرمانے کے طور پر وسول کیا گیا ہیں۔ ڈی سی نے عوام سے کورونا رہنما خطوط پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.