ETV Bharat / city

رامبن: بی جے پی اقلیتی مورچہ کا مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ - Bjp minority morcha protest at Batote over killing of BPP worker in Bangal

بٹوت میں بی جے پی کارکنان نے مغربی بنگال میں ہوئے بی جے پی کارکنان کی موت کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کیا جائے۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کا مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : May 6, 2021, 5:59 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی سیکریٹری طارق لون کی سربراہی میں بٹوت میں مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان کے قتل کے معاملے کو لے کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

بی جے پی یونٹ بٹوت کے کارکنان نے احتجاج کے دوران مرکزی سرکار سے مانگ کی ہے کہ وہ فوری طور پر مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرے۔احتجاجیوں نے ممتا بنرجی پر الزام عائد کیا ہے کہ مغربی بنگال میں ان کے غنڈے بی جے پی کارکنان کا قتل کر رہے ہیں۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کا مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی سیکریٹری طارق لون نے ممتا بنر جی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہاں کی حکومت بی جے پی کارکنان کا قتل کر رہی ہے، اس لیے ہم یہاں بٹوت میں جمع ہوکر احتجاج کر رہے ہیں اور ہمارا مطالبہ ہے کہ وہاں صدر راج نافذ کیا جائے اور ممتا بنرجی کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

RAMBAN
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.