ETV Bharat / city

رمضان کے آخری عشرے میں بازاروں کی رونق دوبالا - بنیہال اور رام بن

رمضان کے پاک مہینے میں ہر طرف رونق ہی رونق نظر آرہی ہے۔ جموں کے بنیہال اور رام بن میں بازاروں میں بڑی چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے لوگ عید کے مد نظر جم کر خریداری کر رہے ہیں۔

رمضان کے آخری عشرہ میں بازاروں کی بڑھتی رونق
author img

By

Published : May 26, 2019, 5:11 PM IST

رمضان کا مقدس مہینہ اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے، مسلمان پورے جذبے اور کوش و خروش کے ساتھ سحری افطاری روزے اور دیگر عبادات کا اہتمام اور انتظام پابندی کے ساتھ کر رہے ہیں۔

رمضان کے آخری عشرہ میں بازاروں کی بڑھتی رونق

جیسے جیسے رمضان کا پاک مہینہ گزرتا جا رہا ہے ویسے ویسے رمضان میں شب قدر اور جمعۃ الوداع کے لیے خریداری کے سلسلے میں بازاروں میں رونق بڑھتی جا رہی ہیں دوکانداروں نے بھی تہوار کے مد نظر عید کے موقع پر فروخت ہونے والی اشیأ کا اسٹاک کرلیا ہے تاکہ خریدار مایوس ہوکر نہ جانا پڑے۔

Intro:رمضان کے پاک مہینے میں ہر طرف رونق ہی رونق نظر آرہی ہے جموں کے کے بنیہال اور رام بن میں بازاروں میں بڑی چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے لوگ جم کر خریداری کر رہے ہیں

Body:رمضان کے پاک مہینے میں ہر طرف رونق ہی رونق نظر آرہی ہے جموں کے کے بنیہال اور رام بن میں بازاروں میں میں بڑی چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے لوگ جم کر خریداری کر رہے ہیں
رمضان کا مقدس مہینہ چل رہا ہے مغفرت کا عشرہ جاری ہے ایک طرف جہاں مسلمان پورے جذبے اور شوکت کے ساتھ سحری افطاری روزے تیرا وی اور تلاوت عورت اور دیگر اگر عبادات کا اہتمام اور انتظام پابندی کے ساتھ کر رہے ہیں
جیسے جیسے سے رمضان کا پاک مہینہ گزرتا جا رہا ہے ویسے ویسے رمضان میں شب قدر اور جمعۃ الوداع کے لیے لئے خریداری کے سلسلے میں بازاروں میں رونق بڑھتی جا رہی ہیں لوگ کافی تعداد میں خریداری کے لئے نکل رہے ہیں
لوگ اس سلسلے میں حسب ضرورت کے مطابق خریداری کرتے ہیں تاکہ اس ماہ رمضان کو بہتر سے بہتر بنا سکے

Conclusion:رمضان کے پاک مہینے میں ہر طرف رونق ہی رونق نظر آرہی ہے جموں کے کے بنیہال اور رام بن میں بازاروں میں بڑی چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے لوگ جم کر خریداری کر رہے ہیں ہی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.