ETV Bharat / city

Snowfall & Rains Disrupt Normal Life In J&K: کشمیر میں برفباری اور بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم - air traffic suspended

محکمہ موسمیات کے پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ پیر پنجال علاقے میں بھی برف باری ہوئی Snowfall & Rains Disrupt Normal Life In J&K ہے۔ میدانی علاقوں میں ہلکی برف اوربارشیں ہوئی جس کے سبب سردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے۔

Snowfall & Rains Disrupt Normal Life In J&K
برفباری اور بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 9:57 PM IST

جموں وکشمیر میں بدلے موسم کے مزاج کا اثر پہاڑی ضلع رامبن میں بھی دیکھنے کو ملا ہے۔ ضلع کے بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے، جس میں مہو منگت، نیل، پوگل پرستان سراز، راج گڑھ بٹوت سناسر پتنی ٹاپ شامل ہیں۔ وہیں نچلے علاقوں میں بھی بارشوں کا سلسلہ لگاتار جاری رہا۔

برفباری اور بارشوں سے زندگی درہم برہم

محکمہ موسم کی پیشن گوئی MET Prediction For Kashmir کے مطابق موسم میں آئی تبدیلی اور برف و بارشوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی۔

دیہی علاقوں میں بجلی، پانی اور سڑک رابطے منقطع ہونے سے عوام کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وہیں دوردراز علاقوں کے لوگوں نے انتظامیہ سے دیہی علاقں میں بجلی، پانی اور راشن کی دستیابی کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔

برفباری اور بارشوں سے زندگی درہم برہم

وہیں آج بدلتے موسم کے ساتھ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک Jammu Srinagar National Highway Traffic status معمول کے مطابق رہا۔ تاہم جواہر ٹنل پر برفباری کے بعد پیدا پھسلن کے بعد ٹریفک حکام نے ٹریفک کو معطل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:Snowfall in Srinagar: وادی کشمیر میں برف باری، کئی پروازیں منسوخ، اورینج الرٹ جاری

اطلاعات کے مطابق رامبن بانہال سیکٹر میں کئی مقامات میں پتھر گرنے کے واقعات بھی پیش ائے ہے،تاہم شاہراہ پر ٹریفک معمول کے مطابق چلتا رہا۔ موسمی حالات کے پیش نظر جموں و کشمیر ٹریفک محکمے نے شاہراہ پر لوگوں کو ایمرجنسی کی صورتحال میں شاہراہ پر سفر کرنے کی اپیل کی ہے۔

دوسری جانب ضلع ڈوڈہ میں منگل کے روز صبح سے ہی بالائی علاقوں میں درمیانہ درجہ کی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

وہیں پہاڑی علاقوں میں ہوئی برفباری سے سردی کی لہر میں شدید اضافہ ہوا ہے اور درجۂ حرارت میں شدید کمی رونما ہوئی ہے۔

ضلع ڈوڈہ کے مرمت، بھرت بگلہ، گندو بھلیسہ، دیسہ کپرن، کاستی گڑھ گلہ دھار کے تمام پہاڑ برف باری ہوئی ہیں۔ ان علاقوں میں رواں سال موسم سرما کی یہ پہلی برفباری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Weather Advisory for J&K: تین سے نو جنوری تک بھاری برف باری کی پیش گوئی

وہیں مقامی لوگوں نے برف باری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنوری کے ماہ میں برفباری باقی مہینوں میں ہونی والی برفباری سے زیادہ اثر دار ہوتی ہے اور یہ برف پہاڑوں پر کافی دیر تک جمع رہتی ہے جس سے موسم گرما میں چشموں، ندی نالوں، میں پانی کی سطح میں کوئی گراوٹ نہیں آتی ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ محکمۂ موسمیات کے پیش گوئی کے مطابق جہاں وادیٔ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ رات سے ہی برف باری ہوئی ہے، وہیں آج خراب موسم کے سبب سرینگر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے متعدد پروازیں مسنوخ کردی گئی Flight Cancelled in Srinagar Airport ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.