ETV Bharat / city

رامبن: متعد علاقے پینے کے صاف پانی سے محروم - پی ایچ ای

جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں بعض ایسے علاقے ہیں جہاں لوگ آج بھی پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں یہاں لوگ اپنے گھروں سے دور دراز مقام سے پانی لانے کے لیے مجبور ہیں۔

صاف پانی سے محروم
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 9:28 PM IST

رامبن کی پنچایت میتراہ میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لوگ اپنے گھروں سے نکل کر دو یا تین کلو میٹر دور پانی لانے جاتے ہیں۔

صاف پانی سے محروم

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ وہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجبینئرنگ (پی ایچ ای) کی غفلت کے سبب لوگ دور تالابوں سے پینے کا صاف پانی لانے پر مجبور ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق گاوں میں کثیر رقم خرچ کر کے شہریوں کے لیے ایک حوض دو سال قبل تعمیر کیا گیا تھا مگر فلٹر پلانٹ نصب نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ کی طرف سے سپلائی کیا جانے والا پانی استعمال کے قابل نہیں ہے۔ کیونکہ یہ پانی انتہائی گندا ہوتا ہے جو غسل خانہ میں بھی استمال کے قابل نہیں ہے۔

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ محکمہ کی جانب سے ابھی تک نل کنکشن نہیں لگائے گئے ہیں اور وہ اس کے لیے گزشتہ کئی برسوں سے انتطامیہ کے دفتر کا چکر کاٹ رہے ہیں۔لیکن گرمی کے ایام میں میوشیوں کو پانی پلانے کے لیے زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مقامی لوگوں نے پینے کے صاف پانی کی سپلائی کو یقینی بنانے اور علاقے میں ایک فلٹر پلانٹ نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro: رامبن// جموں کشمیر کے ضلح رام بن بعض ایسے علاقے ہیں جہاں لوگوں اج بھی بنیادی سہولیات بپنے کا صاف پانی سے محرم ہیں لوک اپنے گھروں سے دوسرے مقام سے پانی لانے کے لئے مجبور ہیں

رامبن کی پنچایت میتراہ کا گاوں ( کھٹلہڑ ) گوبندپورہ میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہے جس کی وجہ دے لوگ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لوگ اپنے رہایشی علاقوں سے نکل کر دو سے تین کلومیٹر دور پانی کا سپلان کرنے پر مجبور ہیں ۔

محکمہ پبلک ہیلتھ انجبینئرنگ (پی ایچ ای) کی غفلت شعاری کے سبب لوگ دور کسی چشموں پینے کا صاف ہانی لاتے ہیں

مقامی لوگوں کے مطابق گاوں میں زرکثیر رقم خرچ کر کے شہریوں کے لئے ایک حوض دو سال قبل تعمیر کیا مگر قلٹر پلانٹ نصب نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ کی طرف پانی کی سپلائی استمال کے قابل نہیں ہے پانی مٹھی ریت کی ملاوٹ ہے جو غسل خانہ میں بھی استمال کے قابل نہیں ہے

اہک قبائل زات سے تعلق رکھنے والے شخص نے ای ٹی وی کو بتایا محکمہ کی طرف سے ابھی تک پانی کا نلکے نہیں لگاے گئے ہیں انہوں نے کہا کئ سالوں سے وہ محکمہ کے دفتر کا چکر کارٹ رہیے ہیں اور پینے کے پانی کا دور سے سپلان کر دیتے ہیں مگر گرمی میں مال میوشیوں کے لئے پانی کی زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

انہوں کہا محکمہ ہیتھ انجینرنگ کی حالت میتراہ پنچایت جس میں ضلح ترقیاتی کمشنر کا دفتر اور دیگر تمام ضلعی افسران کے دفتر موجود ہیں ضلح کے دور دراز پنچایتوں کے علاقوں میں محکمہ کی کیا حالت ہوگی اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔
مقامی لوگوں نے پانی کی سپلائ کو یقینی بنانے اور فلٹر پلانٹ تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے

VISUALS....
Byte .1...locals of village ....
Byte .2.....local. of village
byte 3 Local .. of village ..

Body:جموں کشمیر کے ضلح رام بن بعض ایسے علاقے ہیں جہاں لوگوں اج بھی بنیادی سہولیات بپنے کا صاف پانی سے محرم ہیں لوک اپنے گھروں سے دوسرے مقام سے پانی لانے کے لئے مجبور ہیں

Conclusion:مقامی لوگوں نے پانی کی سپلائ کو یقینی بنانے اور فلٹر پلانٹ تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.