ETV Bharat / city

عوام، قومی لوک عدالت سے فائدہ اٹھائیں: لیگل سرویس اتھارٹی - People should benefit from National Lok Adalat: Legal Service Authority

جموں وکشمیرکے ضلع رامبن کی عوام قومی لوک عدالت سے فائدہ اٹھائیں۔اپنے مقد مات عدالتوں میں لے جاکر عدالتوں کو چکر کاٹنے کی بجائے اپنے معاملات آپسی بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کریں۔

عوام قومی لوک عدالت سے فائدہ اٹھائیں: لیگل سرویس اتھارٹی

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 7:12 PM IST

لیگل سروس اتھارٹی کی طرف سے مختلف مقامات پر قومی لوک عدالت کا اہتمام کیا جارہا ہے لوگ ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔ معاملات جلد حل ہونے سے لوگوں کا وقت ضائع نہیں ہوگا اور روپئے پیسے کی بھی بچت ہوگی۔

عوام قومی لوک عدالت سے فائدہ اٹھائیں: لیگل سرویس اتھارٹی

یہ بات سب جج و ضلع لیگل سروس اتھارٹی کے سیکریٹری پوجا گپتا نے کی۔ وہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس بات کر رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ آج کے تیز رفتار دور میں ہر ایک انسان اپنی مصروفیات کی بناء پر عدالتوں میں حاضر نہیں ہوتا ہے۔

جس سے عدالتوں میں مقدمات کی سنوائی میں تاخیر ہورہی ہے۔ جس سے متعلقہ افراد کو دماغی وجسمانی اور مالی طور پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ان تمام پر قابو پانے اور لوگوں کو جلد سے جلد انصاف دلانے کیلئے ضلع لیگل سروس اتھارٹی معاون چیف جسٹس علی محمد ماگرے کی ہدایت پر پرنسپل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج رامبن ضلع لیگل سرویس اتھارٹی کے چیئرمین بھی موجود ہیں۔

قومی لوک عدالت کا انعقاد اس ماہ کی گیارہ تاریخ کو ضلع رامبن کے مختلف عدالتوں میں کرنے جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:بانڈی پورہ لیگل سروسز اتھارٹی کی ٹیم نے کئی علاقوں کا دورہ کیا

عوام کو چاہئے کہ اس طرح کی لوک عدالت میں حاضر ہوکر آپسی بات چیت کے ذریعہ اپنے معاملات حل کرنے کی کوشش کریں۔اس کے علاوہ ایم جی نریگا میں مزدور کی عرصہ دراز سے اجرت نہ ملنے کے لیے وہ لوک عدالت کاروخ کر سکتے ہیں۔
لوک عدالت میں ایم اے سی ٹی بنک کیسز ازدواجی اور دیگر مقدمات کا آپسی افہام و تفہیم کےذریعہ حل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.