مرکز کے زیر انتظام خطہ جمو ں و کشمیر کے ضلع رامبن میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج گول میں منشیات کی لت سے معاشرہ کو پاک بنانے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس تقریب میں مذکورہ کالج کے طلباء وطالبات اور عملے نے حصہ لیا۔
Organized anti-narcotics program in Ramban
اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے منشیات کے منفی اثرات، منشیات کے سبب نوجوانوں کی تباہ کاریاں اور موجودہ نسل کو اس لت سے محفوظ رکھنے سمیت متعدد امور پر اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھیں:Awareness Rally Against Drug Abuse ترال میں منشیات مخالف پروگرام کا اہتمام
واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں منشیات مخالف تقریب ایک مہینہ تک جاری رہے گی، ان تقاریب میں لوگوں منشیات کے استعمال سے گریز کرنے کے تئیں بیدار کیا جائے گا۔