ETV Bharat / city

Nukkad Natak Held in Doda: ڈوڈہ کے بس اسٹینڈ میں نکڑ ناٹک - بارش کے پانی پر بیداری پروگرام

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بس اسٹینڈ میں ایک نکڑ ناٹک کا انعقاد Nukkad Natak Held in Doda کیا گیا۔ ناٹک میں مختلف اسکولز کے طلبہ نے شرکت کی اور لوگوں کو بارش کا پانی محفوظ کرنے Save Rain Water کے بارے میں جانکاری دی۔

nukkad-natak-cum-awareness-programe-held-in-doda-to-save- rain water
ڈوڈہ کے بس اسٹینڈ میں نکڑ ناٹک کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 4:06 PM IST

ڈوڈہ کے بس اسٹینڈ میں ایک نکڑ ناٹک کا اہتمام Nukkad Natak Held in Doda کیا گیا۔ اس ناٹک میں مختلف اسکولز کے طلبہ نے حصہ لیا۔ ناٹک کا مقصد عوام میں بارش کے پانی کے استمعال کے بارے میں پیغام Save Rain Water دینا تھا۔

ڈوڈہ کے بس اسٹینڈ میں نکڑ ناٹک کا انعقاد

پروگرام کو نہرو یوا کندریا ڈوڈہ کی طرف سے منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر جل جیون ڈپارٹمنٹ Jal Jeevan Department اور دوسرے مطلقہ محکموں کے ماہرین نے حصہ لیا۔ علاقے کے لوگوں نے اس بیداری پروگرام میں شرکت کی۔

پروگروم میں متعلقہ افسران نے عوام و طلبہ کو بارش کے پانی کو جمع کرنے اور بعد میں استعمال کرنے کے بارے میں جانکاری دی۔

مزید پڑھیں:کورونا سے تحفظ کے لیے نکڑ ناٹک پروگرام

پروگرام میں مختلف اسکولز کے طالبہ نے عوام کو پارش کے پانی کا محفوظ کرنے اور بعد میں مختلف کاموں میں استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔ طالبہ نے نکڑ دِکھا کر لوگوں کو پارش کے پانی سے متعلق بیداری پیدا کرنے کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.