ETV Bharat / city

رامبن ضلع ہسپتال میں رضاکاروں نے خون عطیہ کیا - ہمدرد رضاکار کے چیئرمین

ضلع رامبن میں 'نیشنل وولنٹری بلڈ ڈونیشن ڈے' کا اہتمام کیا گیا، جہاں کئی رضاکاروں نے خون عطیہ کیا۔ اس حوالے سے ہمدرد رضاکار کے چیئرمین سید اویس قلبی نے بتایا کہ یہ دن قومی سطح پر 1 اکتوبر کو ڈاکٹر جے گوپال جولی جی کی یاد منایا جاتا ہے۔

national voluntary blood donor day at district hospital ramban
رامبن ضلع ہسپتال میں رضاکاروں نے خون عطیہ کیا
author img

By

Published : Oct 2, 2021, 8:45 AM IST

جموں و کشمیر کے رامبن ضلع ہسپتال میں 'نیشنل وولنٹری بلڈ ڈونر ڈے' منایا گیا جس میں سبھی رضاکاروں نے اپنا خون عطیہ کیا۔ اس موقع پر ٹیم ہمدرد نے بھی خون عطیہ کیا۔

رامبن ضلع ہسپتال میں رضاکاروں نے خون عطیہ کیا

اس ضمن میں ہمدرد رضاکار کے چیئرمین سید اویس قلبی نے بتایا کہ 'نیشنل وولنٹری بلڈ ڈونیشن ڈے' قومی سطح پر 1 اکتوبر کو ڈاکٹر جے گوپال جولی جی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ جس میں بہت سے رضاکار تنظمیمیں خون عطیہ کر کے لوگوں میں بیداری پیدا کرواتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ضلع رام بن میں بین مدارس ٹورنامنٹ کا انعقاد

قلبی نے بتایا کہ جب ہمارے کسی قریبی کو خون کی ضرورت ہوتی ہے تو اس وقت اس کی قدر ہوتی ہے اس لیے ہمیں دوسروں کی مجبوری کو سمجھتے ہوئے ان کی مصبیت کے وقت کام آنا چاہیے، اسی کو اصلی ہمدرد کہا جاتا ہے۔

واضع رہے ٹیم ہمدرد گزشتہ کئی سالوں سے رامبن ضلع ہستپال میں خون عطیہ کر کے کئی جانوں کو بچاتی آرہی ہے۔ وہیں ان کا کہنا ہے کہ آگے بھی اس طرح کے کام کو انجام دیتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.