ETV Bharat / city

بس اسٹینڈ میں تعمیراتی لوہا، ’نامعلوم شخص‘ کے نام نوٹس - جنرل بس اسٹینڈ

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں کسی ’نا معلوم شخص‘ نے جنرل بس اسٹینڈ کے بیچوں بیچ رات کو تعمیراتی لوہے کی گاڑی ڈال دی جس سے دن بھر مسافروں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔

رام بن بس اسٹینڈ میں تعمیراتی لوہا، ’نامعلوم شخص‘ کے نام میونسپلٹی کا نوٹس
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 8:36 PM IST

سماجی رابطے کی سائٹوں پر بس اسٹینڈ میں پڑے لوہے کی تصویر گشت کرنے کے بعد میونسپلٹی رام بن نے ’نامعلوم شخص‘ کے نام نوٹس جاری کرتے ہوئے بس اسٹینڈ سے لوہا اٹھانے کے لئے شام تک کا وقت دیا۔

رام بن بس اسٹینڈ میں تعمیراتی لوہا، ’نامعلوم شخص‘ کے نام میونسپلٹی کا نوٹس

اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت نے میونسپل کمیٹی رام بن کے امیت بھارتی سے بات کی تو انہوں نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’’بس اسٹینڈ عوام اور مسافروں کی سہولیات کے لئے ہے۔‘‘

انکا کہنا تھا کہ اگر مقررہ میعاد تک لوہا وہاں سے نہیں ہٹایا گیا تو رام بن میونسپلٹی لوہے کو ضبط کرے گی۔

Intro:رامبن//ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں کسی نامعلوم؛ ٹھیکیدار نے جزل بس اسٹینڈ رامبن کے بیج لوہا ڈال کر عام شہریوں اور مسافروں کی لئے مشکلات پیدا کر دی ہے.
ملی جانکاری کے مطابق گزشتہ شب کسی نامعلوم ٹھیکیدار نے Iron rods لوہا کی پوری گازی جزل بس اسٹینڈ کے بیچ میں بغیر میونسپلٹی کی اجازت کے ڈال دی ہے جس سے مسافروں کو اج سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اس لوہے کی فوٹو بھی سوشل نیٹ ورک پر پورے دن خوب ویرئیل ہوتی رہی.
اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت نے میونسپل کمیٹی رامبن کے صدر شری امیت بھارتی کی نوٹس میں لای انہوں نے تصدیق کرتے بتایا کمیٹی نے صبح ہی نامعلوم؛ ٹھیکیدار کے خلاف نوٹس جاری کردی ہے اور آج 5 بجے تک لوہا اٹھانے کر بس اسٹینڈ کا وقت دیا ہے معقرہ وقت کے بعد کمیٹی لوہے کو ضبط کر دیا جاے گا انہوں نے کہا بس اسٹینڈ لوگوں کی سہولت کے لیے ہے نہ کہ اس قسم چیزوں کے لئے کمیٹی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش ایئگی.

Body:یاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں گسی نامعلوم؛ ٹھیکیدار نے جزل بس اسٹینڈ کے بیج لوہا ڈال کر عام مسافروں کی لئے مشکلات پیدا کر دی ہے.

Conclusion:معقرہ وقت کے بعد کمیٹی لوہے کو ضبط کر دیا باے گا انہوں نے کہا بس اسٹینڈ لوگوں کی سہولت کے لیے ہے نہ کہ اس قسم چیزوں کے لئے کمیٹی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش ایئگی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.