ETV Bharat / city

رامبن: لاپتہ خاتون کی لاش برآمد - ایس ایچ او بانہال نعیم الحق

حکام کے مطابق یہ لاش 38 سالہ مسرا بیگم کی ہے جو ستمبر ماہ کے آخری ہفتے سے لاپتہ تھی۔

رامبن: لاپتہ خاتون کی لاش برآمد
رامبن: لاپتہ خاتون کی لاش برآمد
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 8:17 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کی سب ڈویژن بانہال میں جمعہ کے روز قصبہ میں ایک لاپتہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ حکام کے مطابق یہ لاش 38 سالہ مسرا بیگم کی ہے جو ستمبر ماہ کے آخری ہفتے سے لاپتہ تھی۔
ایس ایچ او بانہال نعیم الحق نے لاش برآمد ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'لاش کو سب ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا اور پوسٹ مارٹم پوری کرنے کے بعد لاش کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

رامبن: لاپتہ خاتون کی لاش برآمد

اس سلسلے میں پولیس 174 سی ار پی کے تحت تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.