ETV Bharat / city

رامبن:میگا کسان میلے کا انعقاد - میگا کسان میلے کا انعقاد

رامبن میتراہ میں محکمہ زراعت کی طرف سے ایک روزہ کسان میلا منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر باغبانی کے شعبے سے متعلق جدید ترین تکنیکوں کے بارے میں بھی کسانوں کو جانکاری دی گئی۔

رامبن:میگا کسان میلے کا انعقاد
رامبن:میگا کسان میلے کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 15, 2021, 8:14 PM IST

جموں وکشمیر کےضلع رامبن میتراہ میں محکمہ زراعت کی طرف سے ایک روزہ کسان میلا منعقد کیا گیا، جسکی افتتاح رامبن کے ضلع ترقیاتی کمشنر مسرت السلام نے کی۔ اس میلے میں ضلع کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

رامبن:میگا کسان میلے کا انعقاد

رامبن کے چیف ایگریکلچر افسر کے احاطہ میں منعقدہ میگا کسان پروگرام کے دوران مختلف اسٹالوں کے ذریعے باغبانی کے شعبے سے متعلق جدید ترین تکنیکوں کے بارے میں بھی کسانوں کو جانکاری دی گئی، جو ان کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی۔ جانوروں، بھیڑوں، ماہی گیری اور اس سے وابستہ شعبوں کے افسران نے بھی کسانوں کو مختلف مستحکم اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا جس کے تحت کاشتکاری برادری کو ڈیری، بھیڑ ، ٹراؤٹ، چارہ اور مویشیوں کے فیڈ یونٹ کے قیام پر مالی اعانت اور نمایاں سبسڈی فراہم کی جاتی ہے۔

اس مواقع پر بلاک ڈیولپمنٹ چیئرمین، سرپنچ، پنچوں اور محکمہ زراعت، ہارٹیکیلچرل، مویشی پروری کے ضلعی افسروں اور دیگر محکمہ ملازم بھی وہاں موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.