ETV Bharat / city

Fire Accident in Ramban: رامبن میں آگ لگنے سے کئی دکانیں خاکستر

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 12:26 PM IST

Updated : Dec 11, 2021, 2:41 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن Fire incident at sangaldan in Ramban میں دیر سنگلدان کے مارکیٹ میں اچانک آگ لگنے سے کئی دکانیں خاکستر ہوگئیں، موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ Fire Brigade کی گاڑی نے مشکل سے آگ پر قابو پایا۔

Fire Accident in Ramban
Fire Accident in Ramban

رامبن: جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلح رامبن میں آگ Fire incident at sangaldan in Ramban کی ہولناگ واردات میں چار دوکانیں، مکمل طور پر خاکستر ہو گئیں۔ جانکاری کے مطابق جمعہ کی دیر شام ضلع رامبن کے دور افتادہ علاقہ سنگلدان کے مارکیٹ Fire in Singaldan Market میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجہ میں قریب 4 دوکانیں، مکمل طور پر راکھ ہو گئیں۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ویڈیو دیکھیے
مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ محکمۂ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز پوسٹ نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ کے اہلکار گول سے آکر بچاؤ مہم شروع کر کے آگ پر قابو پالیا ہے تاہم تب تک چار دوکانیں مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئیں۔ اس دوران دو چائے والی دکانوں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین زور دار دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس سلسلہ میں تھانہ پولیس گول نے معاملہ درج کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Dec 11, 2021, 2:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.