ETV Bharat / city

منیجنگ ڈائریکٹر این ایچ پی سی کا دورہ کشتواڑ - farooq khan advisor lg latest news

سرحدی ضلع کشتواڑ میں آج این ایچ پی سی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے این ایچ پی سی کالونی میں ملازمین کے ساتھ شجر کاری مہم کی۔

منیجنگ ڈائریکٹراین ایچ پی سی کا دورہ کشتواڑ

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 8:15 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج این ایچ پی سی کے چیرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر نے ضلع کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے این ایچ پی سی کالونی میں ملازمین کے ساتھ شجر کاری مہم میں شرکت کی۔

منیجنگ ڈائریکٹراین ایچ پی سی کا دورہ کشتواڑ

ایں ایچ پی سی کے ڈائریکٹر نے شجر کاری کو لیکر کشتواڑ میں تعینات ملازمین کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'شجر کاری کو بڑھاوا دیا جائے، ساتھ ہی انہوں نے کشتواڑ کے لوگوں کو بھی اس مہم کے ساتھ جڑنے کی پیش کش کی۔

دورے کے دوران ان کے ہمراہ نرمل سنگھ جنرل منیجر انچارج ڈول ہستی پاور اسٹیشنdul hasti power station اور سینیئر افسران موجود رہے۔ دورے میں ان کے ہمراہ چناب ویلی پاور پروجیکٹ ریجنل آفیسر راجن کمار بھی موجود رہے۔

اس دوران اے کے سنگھ منیجنگ ڈائریکٹر این ایچ پی سی، لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان سے بھی ملے اور ان کے ساتھ بھی پاور پروجیکٹ کو لیکر جانکاری دی۔

یہ بھی پڑھیں:

'دریائے چناب کے کناروں پر چلنے سے احتیاط کی جائے'

دورے میں ضلع ترقیاتی کمشنر اشوک شرما اور ڈاکٹر نشا شرما جنرل منیجر میڈیکل سروس اور رگو ناتھ شرما جنرل منیجر سیول، سوریندر کمار مشرا جنرل منیجر الیکٹریکل اور دیگر آفیسران موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.