ETV Bharat / city

Leopard Kills Cattles in Kishtwar: تیندوے نے پچاس سے زائد مویشیوں کو اپنا شکار بنایا، انتظامیہ سے معاوضے کی اپیل - کشتواڑ میں مویشیوں پر حملہ

کشتواڑ کے سب ڈویژن پاڈر میں تیندوے نے 50 سے زائد بھیڑ بکریوں کو اپنا شکار Leopard Kills Cattles in Kishtwar بنایا، جس کے بعد مویشیوں کے مالک نے جموں و کشمیر انتظامیہ معاوضے کی اپیل کی ہے۔

Leopard kills more than 50 cattle in kistwar, appeals for compensation
تیندوے نے پچاس سے زائد مویشیوں کو اپنا شکاربنایا
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 4:19 PM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر، ضلع کشتواڑ کے سب ڈویزن پاڈر میں گذشتہ روز تیندوے نے تقریبا 50 سے زائد بھیڑ اور بکریوں کو اپنا شکار بنایا۔ Leopard Kills Cattles in Kishtwar

مقامی لوگوں کے مطابق صبح کے وقت جب مالک اپنی بھیڑ و بکریوں کو دیکھنے کے لیے گیا تو وہاں دروازہ کھلا ہوا ملا جس میں مویشی رکھے ہوئے تھے اور تمام کے تمام مویشی مردہ پائے گئے۔

مویشیوں پر زخم کے نشان تھے جس سے صاف طور سے ظاہر ہورہا تھا کہ مویشیوں پر کسی خونخوار جانور نے حملہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Cattles Found Dead in Poonch: پونچھ میں درجنوں مویشی مردہ پائے گئے

مویشیوں کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کا روزگار مویشی پر ہی منحصر تھا، اب ہم بے روزگار ہوگئے ہیں۔ اس لیے جموں کشمیر انتظامیہ سے معاوضے کی اپیل کررہے ہیں تاکہ ہم اپنا کاروبار دوبارہ شروع کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.