ETV Bharat / city

کشتواڑ: کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار - کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی

سرحدی ضلع کشتواڑ میں پولیس نے کچھ روز قبل کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

کشتواڑ: کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی ملزم گرفتار

author img

By

Published : Jun 23, 2021, 8:55 PM IST

کشتواڑ پولیس کے ایک پریس بیان کے مطابق رواں ماہ کی 15 تاریخ کو ایک تیرہ سال کی کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی واردات کا معاملہ پیش آیا ۔

پولیس کے اس سلسلے میں ایف آئی آر زیر نمبر137/2021 زیر دفعہ 376/IPC4 & POCSO کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

وہیں پولیس نے اس معاملے میں کے تحت کامران نجار کو اس کے گھر سے گرفتار کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:

wasim rizvi accused of rape : وسیم رضوی پر جنسی زیادتی کا الزام

ایس ایس پی کشتواڑ نے اس معاملے میں ایڈیشنل ایس پی کشتواڑ , ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر ، ایس ایچ او کشتواڑ کو تفتیش کمییٹی کی پوچھ تاچھ کے لیے تعینات کیا گیا۔

اس گرفتاری کے بعد ضلع کشتواڑ کے لوگوں نے کشتواڑ پولیس کو حوصلہ افزائی کئ ہے ،ساتھ ہی انہوں نے اس گنوانی حرکت کتنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.