چناب ویلی جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈوڈہ، جرنلسٹ ایسوسی ایشن بھدررواہ، ٹھاٹھری، گندو بھلیسہ، کشتواڑ، رام بن، بانہال اور گول رام بن اور بانہال اور انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن ضلع رامبن کے عہدیداروں اور ممبران نے بزرگ نامور اردو صحافی قاسم کی موت پر اپنے رنج وغم کا اظہار کیا۔
اور اپنے اپنے تعزیتی پیغامات میں قدآور صحافی قاسم سجاد کی موت پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے سوگواروں سے اپنی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔