ETV Bharat / city

Jammu Srinagar National Highway:'درماندہ مسافروں کو تمام سہولیات فراہم کی جائی گئی'

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 11:01 PM IST

وادی کشمیر کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں بھاری برفباری کا سلسلہ جاریSnowfall in Kashmir ہے،جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی یے۔بھاری برفباری کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدو رفت بند کر دی گئیSrinagar Jammu highway Closed ہے وہیں مغل روڈ شدید برفباری کے سبب مسلسل بند ہیں۔

jammu-srinagar-national-highway-closed-again-disaster-management-ramban-on-job
درماندہ مسافروں کو تمام سہولیات فراہم کی جائی گئی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بھاری بارشوں اور برفباری کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔جموں سرینگر قومی شاہراہ پر کیفٹریا موڑ پر مٹی کے تودے اور پتھر گرنے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحرکت متاثر Traffic Movement Suspended In Srinagar Jammu highwayرہی۔

ٹریفک کنٹرول روم Traffic Control Room کے مطابق آج دن کو سڑک و موسم کی حالات کے پیش نظر سرینگر اور جموں سے مسافر و ایمرجنسی مال بردار گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی تھی۔

شاہراہ پر کئی مقامات پر بڑی تعداد میں گاڑیاں درماندہ رہی ۔وہیں ضلع انتظامیہ نے قومی شاہراہ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا تعمیراتی کمپنی کو شاہراہ کی بحالی پر تعینات کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر انتطامیہ نے درماندہ مسافروں کے لیے ضلع رام بن کے مختلف مقامات پر مسافروں کو رات کے رکنے اور کھانے پینے کے انتظامات کیے گئے ہے۔

مزید پڑھیں:Highways Closed Due to Snowfall: وادی میں برفباری کا سلسلہ جاری، سرینگر جموں قومی شاہراہ پھر سے بند

ہم آپ کو بتادیں کہ محکمہ موسمیات Meteorology Department kashmir کی پیشن گوئی کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر کے میدانی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کے ساتھ ساتھ درمیانہ سے بھاری برفباری کی پیشن گوئی کی گئی ۔

اس بیچ تازہ ایڈوائزی Weather Advisory in Kashmir جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ برفباری سے ہوائی آمدورفت پر بھی خلل پڑسکتا ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں تودنے گر آنے کی پیشن گوئی بھی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.