ETV Bharat / city

رامبن: انٹرنیشنل گجر مہاسبھا کی جانب سے تقریب کا اہتمام - تقریب میں محمد یونس چودھری

اس تقریب میں محمد یونس چودھری کو ضلع صدر، غلام نبی کو نائب صدر، ذاکر حسین کو جنرل سیکریٹری، شکیل احمد چودھری کو یوتھ ضلع صدر اور محمد یعقوب کو نائب صدر منتخب کیا گیا۔

رامبن: انٹرنیشنل گجر مہاسبھا کی جانب سے تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 2, 2021, 5:40 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں انٹرنیشنل گجر مہاسبھا کی طرف سے ضلع یونٹ کی شکیل دینے پر رامبن میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

رامبن: انٹرنیشنل گجر مہاسبھا کی جانب سے تقریب کا اہتمام
رامبن: انٹرنیشنل گجر مہاسبھا کی جانب سے تقریب کا اہتمام

اس تقریب میں محمد یونس چودھری کو ضلع صدر، غلام نبی کو نائب صدر، ذاکر حسین کو جنرل سیکریٹری، شکیل احمد چودھری کو یوتھ ضلع صدر اور محمد یعقوب کو نائب صدر منتخب کیا گیا۔

اس موقع پر نو منتخب ضلع صدر نے قومی گجر مہاسبھا کے صدر کرنل گجر صاحب اور ریاستی صدر ڈاکٹر یونس چودھری سمیت سبھی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ضلع رامبن میں پسماندہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی فلاح و بہبود کے لئے وہ دن رات کام کرنے کے لئے تیار ہیں اور اس تنظیم کی مضبوطی ان کی اولین ترجیح ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں: سید علی شاہ گیلانی حیدر پورہ میں سُپرد خاک

انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ضلع رامبن کے لوگ جو پسماندہ اور نچلے طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور ہمیشہ اپنے حق کے لئے در در کی ٹھوکریں کھا تے ہیں لیکن ان کو مایوس ہو کرہی لوٹنا پڑتا ہے۔ اس تنظیم کا مقصد صرف ایسے لوگوں کو حق دلانا ہوگا اور ترجیحی بنیادوں پر ایسے لوگوں کو انصاف دلانے کی کوشش کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.