ETV Bharat / city

منڈی میں ژالہ باری سے باغات کو بھاری نقصان,معاوضے کی اپیل

جموں و کشمیر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اس دوران جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کےمنڈی تحصیل میں ژالہ باری سے فصلوں کے ساتھ ساتھ باغات کو بہت نقصان ہوا ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 7:26 PM IST

ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے گاؤں اعظم آباد میں ژالہ باری ہونے سے باغات کے مالکان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے،جس سے لوگوں میں سخت مایوسی دیکھنے کو مل رہی ہیں ۔

منڈی میں ژالہ باری سے باغات کو بھاری نقصان,معاوضے کی اپیل

لوگوں کے مطابق وہ ہر سال پورے کنبے کے ساتھ باغات میں محنت کرتے ہیں، لیکن اس کے بعد فصلوں کی اس طرح نقصان ہونے سے انہیں مایوسی کے سوا کچھ اور نہیں ملتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک طرف بے روزگاری کے سبب لوگ سخت پریشان ہیں اور دوسری طرف قدرتی آفات ژالہ باری سے ان کے باغات میں زبرست نقصان سے دوچار ہوا پڑا ۔

یہ بھی پڑھیں:

ریاسی: بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو شدید نقصان

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ انہیں ژالہ باری سے ہوئے نقصانات کا تخمینہ لگا کر معاوضہ دیا جائے تاکہ ان کی کچھ حد تک بھرپائی ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.