ETV Bharat / city

Gool Ramban Road Closed : بھاری برف باری کے سبب گول رامبن شاہراہ تیسرے روز بھی بند، عوام مشکلات سے دوچار - تازہ خبر گول رامبن سڑک

ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول میں ہوئی بھاری برفباری کے سبب آج تیسرے روز بھی علاقہ ضلع ہیڈکوارٹر سے منقطع Gool Ramban Road Closed ہے۔ بھاری برفباری کے سبب لوگوں کو مختلف مشکلات سے دوچار ہونا پڑرہا ہے۔

GOOL RAMBAN ROAD STILL CLOSED DUE TO SNOWFALL IN KASHMIR
بھاری برف باری کے سبب گول رامبن شاہراہ تیسرے روز بھی بند ،عوام مشکلات میں دوچار
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 10:40 PM IST

ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول میں گزشتہ روز بھاری برف باری کی وجہ سے گول رام بن شاہراہ بند ہوئی snowfall in Gool Ramban Road تھی۔ آج تین دن ہوئے مگر بیکن محکمہ سڑک کھولنے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔

بھاری برف باری کے سبب گول رامبن شاہراہ تیسرے روز بھی بند ،عوام مشکلات میں دوچار

مقامی لوگوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر چہ ڈپٹی کمشنر رامبن نے دربار کے دوران لوگوں کو یقینی دلایا تھا کہ برفباری میں کسی بھی کی قسم کی مشکلات درپیش نہیں ہوں گے مگر آج تیسرے روز بھی گول رامبن شاہراہ بند Gool Ramban Road Closed ہے جس کی وجہ سے گول کی عوام پریشان ہے۔

انہوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر شاہراہ کو بحال کیا جائے تاکہ لوگ کو چلنے بھرنے میں آسانی ہو جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.