ETV Bharat / city

Forest Fire Causes Landmine Explosion in LOC: پونچھ میں ایل او سی پر لگی آگ میں بارودی سرنگوں کا دھماکہ - مینڈھر سیکٹر ایل او سی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ اورراجوری کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے جنگل میں آگ لگنے سے کئی بارودی سرنگیں پھٹ گئیں۔ وہیں اطلاع کے مطابق ان دھماکوں میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ Forest Fire Causes Landmine Explosion in LOC

forest-fire-triggers-several-landmine-explosions-along-loc-in-j-and-ks-poonch
پونچھ میں ایل او سی پر لگئی آگ میں کئی بارودی سرنگ پھٹ گئی
author img

By

Published : May 18, 2022, 9:05 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ اور راجوری کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے جنگل میں آگ لگنے سے کئی بارودی سرنگیں پھٹ گئیں۔ وہیں اطلاع کے مطابق کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر کو ایل او سی کے اس پار جنگل میں لگی آگ مینڈھر سیکٹر میں بھارتی حدود کی طرف پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے کئی بارودی سرنگوں کے پھٹنے کی اطلاع ہے۔ Forest Fire Causes Landmine Explosion in LOC

حکام کے مطابق جنگل میں آگ پچھلے تین دنوں سے لگی ہوئی ہے حکام اور فوج نے آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا تھا۔ تاہم آج صبح تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ تیزی سے اور پھیل گئی۔ حکام نے بتایا کہ راجوری ضلع میں سرحد کے قریب سندربندی کے علاقے میں زبردست آگ لگ گئی جو گھمبیر، نکہ، پنجگرائے، برہامنا، موگھلا سمیت دیگر جنگلاتی علاقوں تک پھیل گئی۔

مزید پڑھیں:

وہیں جموں کے بین الاقوامی سرحد (آئی بی) سے متصل کھیتوں میں بھی آتشزدگی کی اطلاع ہے۔ یہ آگ کئی کلو میٹر تک پھیل گئی۔ تاہم بی ایس ایف نے آگ پر قابو پالیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.