ETV Bharat / city

Fire In Doda Forest: ڈوڈہ کے جنگل کمپارٹمنٹ نمبر 55 میں آتشزدگی

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 10:49 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے تحصیل بھرت بگلہ کے جنگل کمپارٹمنٹ نمبر 55 پر آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے سبز سونا راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے۔Fire In Doda Forest

forest fire occur in compartment no 55 in doda
ڈوڈہ کے جنگل کمپارٹمنٹ نمبر 55 میں آتشزدگی

ڈوڈہ:جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے تحصیل بھرت بگلہ کے جنگل کمپارٹمنٹ نمبر 55 پر آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے سبز سونا راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوا Fire In Doda Forest ہے۔ وہیں اس واقعے کی تفصیلات دیتے ہوئے ڈی ڈی سی ممبر مختار احمد شان نے کہا کہ جنگل کمپارٹمنٹ نمر 55 پر زبردست آتشزدگی ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے جنگلات تحفظ ممبران اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ جائے موقع پر پہنچ کر اس تباہی کو روکنے کی کوشش کریں۔شان نے محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسران سے اس علاقے تک ٹیم بھیجنے کی اپیل کی ہے، تاکہ اس آتشزدگی کو مزید پھیلانے سے روکا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.