ETV Bharat / city

Awareness On Food Saftey: محکمہ فوڈ سیفٹی کی جانب سے ڈوڈہ میں بیدرای کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 6:47 PM IST

محکمہ فوڈ سیفٹی Food Safety Department کی جانب سے ضلع ڈوڈہ میں عام لوگوں ،تاجروں اور دکانداروں کے لیے ایک بیداری پراگرام کا انعقاد Awareness On Food Saftey کیا گیا۔پروگرام میں محکمے کے افسران نے حاضرین کو فوڈ سیفٹی کے بارے میں جانکاری دی ۔

محکمہ فوڈ سیفٹی کی جانب سے ڈوڈہ میں بیدرای کیمپ کا انعقاد

محکمہ فوڈ سیفٹی ڈوڈہ نے ٹاؤن ہال ڈوڈہ Town Hall Doda میں ایٹ رائٹ فوڈ کے تحت ضلع بھر کے دکانداروں، تاجروں کے لیے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ایف ایس ایس اے آئی کی طرف سے جاری کردہ تحریک، صیح کھاؤ، چیلنج کو ملک بھر کے 179 اضلاع بشمول ڈوڈہ ضلع بھی چلایا جا رہا ہے۔جہاں اس مہم کے تحت یہ اقدمات اُٹھائے گئے ہیں کہ دکانداروں، تاجروں کو فوڈ سیفٹی Food Saftey کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔

پروگرام میں متحلقہ محکمے کے افسران نے حاضرین کو فوڈ سیفٹی Food Saftey Awareness اور حفظان صحت کے مختلف پیرامیٹرز کے حوالے سے تفصیلی جانکاری دی۔

متعلقہ محکمہ کے ایک اہلکار نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرت ہوئے کہا کہ ملکی سطح پر جاری اس مہم کے تحت ڈوڈہ کے ٹاؤن ہال میں دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا یے،لیکن دکانداروں، تاجروں کی طرف سے مثبت جواب ملنے کے بعد اس مہم میں مزید ایک دو دِن کی توسیع کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Awareness On Food Saftey:فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے آگاہی پروگرام کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ اس بیداری پروگرام میں نوجوانوں کے لیے تربیتی کیمپ بھی شامل ہے۔ ان کے مطابق دارالحکومت دہلی سے ماہرین خوراک حاضرین کو مختلف اقسام کی اچھی غذا کے بارے میں آگاہ کریں گے اور صحت مند، غذا، اور تندرست جسم کے لیے موزوں خوراک سے بیدار کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ان پروگرامز کے انعقاد سے عام لوگوں کو روز مرّہ میں استعمال ہونے والی غذا کے بارے میں جانکاری حاصل ہوتی ہے اور بازاروں میں مہیا جنک فوڈز کے نقصانات کے بارے میں واقفیت حاصل ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.