ETV Bharat / city

کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی سخت احتیاط کی ضرورت: ڈی سی کشتواڑ

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر اشوک کمار شرما نے آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ پریس کانفرنس میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے کورونا کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

اشوک کمار شرما
اشوک کمار شرما
author img

By

Published : Sep 28, 2021, 7:16 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اشوک کمار شرما نے آج پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں کورونا کے مثبت معاملوں میں نمایا کمی درج کئی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے کشتواڑ کی عوام نے بہترین رول نبھاتے ہوئے کورونا ایس او پیز پر عمل کیا ہے۔

کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوا احتیاط برتے:ڈی سی کشتواڑ

ڈی سی کشتواڑ نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر میں ضلع بھر میں کووڈ 19 کے 2 ہزار 61 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں سے 2 ہزار 35 کیس صحتیاب ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پورے ضلع میں تاحال 10 مثبت کیسز ہیں اور گزشتہ ہفتہ ضلع میں 5 پازیٹیو کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے مزید کہا کہ ضلع میں پازیٹیوٹی ریٹ0.1 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:زوجیلا ٹنل: ایشیاء کی سب سے لمبی دو طرفہ سرنگ کا کام تیزی سے جاری

اشوک کمار شرما نے ضلع کے لوگوں کو کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے عوام سے انتظامیہ کو پورا تعاون دینے کی اپیل کی تاکہ پورے ضلع کو کورونا سے پاک رکھا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.