ETV Bharat / city

Tourists Enjoy First Snowfall: سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور ناتھا ٹاپ میں پہلی برفباری میں جھومتے گاتے سیاح

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 10:01 PM IST

جموں کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور ناتھا ٹاپ Tourist places Patnitop and Nathatop میں موسم سرما کی پہلی برفباری First Snowfall of the Winter کے بعد منظر کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملکی و غیر ملکی سیاح کافی زیادہ تعداد میں یہاں آئے ہوئے ہیں۔

سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور ناتھا ٹاپ میں پہلی برفباری میں جھومتے گاتے سیاح

جموں کے مشہور سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور سناسر Tourist Places Patnitop and Sanasar میں موسم سرما کی پہلی برفباری First Snowfall of the Winter کو دیکھنے متعدد سیاح آئے۔

جموں کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور ناتھا ٹاپ میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد منظر کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملکی و غیر ملکی سیاح کافی زیادہ تعداد میں یہاں آئے ہوئے ہیں۔

موسم کی پہلی برفباری کو دیکھنے کے بعد ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے سیاحوں کو پتنی ٹاپ اور سنسار آنے کی دعوت دی ہے۔ سیاحوں کے مطابق یہ مقام کافی زیادہ پر امن ہے اور حالات بھی ساز گار ہیں، ماتا وشنو دیوی کے درشن کرنے کے بعد ہر ایک کو پتنی ٹاپ اور سناسر آنا چاہیے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کرنے اور عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد یہاں سیاحوں کی آمد میں زبردست کمی آئی تھی۔ تاہم ضلع رامبن کے پر امن ہونے پر کاروباری عوام سے وابستہ لوگ پر امید ہیں کہ ماتا وشنو دیوی کو آنے والے یاتری اور ملک بھر سے آنے والے سیاح پتنی ٹاپ اور سناسر کا رخ کریں گے جس کی وجہ سے ان کے روزگار کے مزید مواقع فراہم ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.