کشتواڑ پولیس نے ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھاٹ کی زیر نگرانی میں ایس پی ہیڈکوارٹر ستیش کمار اور ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری نے گوڑین میں ناکہ لگایا۔
چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک منشیات فروش عاقب حسین ولد عبدالعزیز گنائی ساکن گوڑین کشتواڑ کو گرفتار Drug Peddler Arrested in Kisthwar کیا ہے۔ ملزم سے پولیس نے 30گرام چرس بھی برآمد کیا ہے۔
ایس ایچ او کشتواڑ نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 01/2022 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
وہیں پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ڈریگس کو جڑ سے ختم کرنے میں پولیس کا تعاون کرے۔
مزید پڑھیں:Drug Peddler Arrested in Kisthwar: کشتواڑ میں منشیات فروش گرفتار
پولیس نے لوگوں سے منشیات سے جڑے افراد کی نشاندہی کرنے کی اپیل کی تاکہ اس بدعت کو نوجوانوں سے دور رکھا جائے۔