ETV Bharat / city

ڈگری کالج گول کی تعمیر برسوں سے نامکمل

ریاست جموں کشمیر میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے طلباء و اساتذہ کو بہتر سہولیات بہم پہنچانے اور نئی عمارتیں تعمیر کرنے کے لئے ہر سال اربوں روپے خرچ تو کیے جاتے ہیں تاہم ان منصوبوں کو وقت پر مکمل کرنے کے لیے کوئی منظم لائیحہ عمل اختیار نہیں کیا جاتا۔

ڈگری کالج گول کی تعمیر برسوں سے نامکمل
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 7:21 PM IST

عمارت نہ ہونے کے سبب ڈگری کالج کے طلباء کو مقامی آئی ٹی آئی کی بلڈنگ میں پڑھایا جا رہا ہے۔ جہاں طلباء کے مطابق ایک ہی کمرے میں ایک سے زائد کلاسز کو پڑھایا جا رہا ہے۔ جس سے دونوں کلاسز میں موجود بچے پڑھائی پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتے۔

مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اول تو علاقے میں کالج کی منظوری کے لیے احتجاج کیا، بعد ازاں منظوری کے بعد کئی برسوں تک تعمیر شروع نہیں کی گئی اور ’’اب چار سال قبل شروع کی گئی تعمیر ابھی تک مکمل نہیں ہو پا رہی ہے۔‘‘

ڈگری کالج گول کی تعمیر برسوں سے نامکمل

کالج کے انچارج پرنسپل کے مطابق ٹھیکہ داروں کو تقریبا ساری رقم واگزار کی جا چکی ہے پھر بھی تعمیر میں سستی برتی جا رہی ہے۔

گول ایس ڈی ایم نے خراب موسم اور سردی کو سست رفتار تعمیر کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ رواں برس جون میں تعمیر مکمل ہونی چاہیے تھی تاہم اکثر و بیشتر موسم خراب ہی رہتا ہے جس سے تعمیری کام کو جاری رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ ’’ڈھانچے کا کام مکمل ہو چکا ہے اور ابھی اندرونی کام جاری ہے اور عمارت کو عنقریب ہی مکمل کیا جائے گا۔‘‘

ڈگری کالج گول کی سست رفتار تعمیر کا خمیازہ طلباء کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

Intro:byte of SDM Gyas ul Din haq
byte of incharge principal Degree College
byte of students
byte of zahid Bashir (local)
byte of Ab Resheed (local)

Body:مرکزی و ریاستی سرکار نے جب ریاست جموں کشمیر میں تعلیمی نظام کو بڑھاوا دینے کے اور تعلیم کو عام کرنے کے لیے ریاست پھر میں ڈگری کالجوں کا اعلان کیا اور کی ڈگری کالجوں کا قیام عمل میں لایا گیا لیکن لیکن افسوس تو اس بات کا ہے کے آج بھی ریاست جموں کشمیر میں کی ایسں ضلع ہے اور علاقے ہیں جہاں ڈگری کالج بنانے کا اعلان تو کیا گیا لیکن ڈگری کالج نہیں بنے اور کہیں ایسے علاقے ہیں جہاں ڈگری کالج کا کام شروع کیا گیا لیکن عرصہ دس سال گزرنے کے بعد بھی ابھی تک کام مکمل نہ ہوسکا جس کی وجہ سے آج بھی زیر تعلیم بچوں کو کالج بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

اسی طریقے کا حال ضلع رامبن کے علاقہ گول کا ہے جہاں قریب کہیں سالوں سے کالج کا کام ابھی مکمل نہیں ہے
جس کی وجہ سے علاقائی بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے علاقہ سب ڈویژن گول صدر مقام رامبن سے تقریبا52 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے نصیحت جہاں سرکار کی جانب سے ڈگری کالج بنانے کا اعلان کیا گیا تھا افسوس تو اس بات کا ہے اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد آج بھی ڈگری کالج کی عمارت نا مکمل ہے اس دوران جب آی ٹی وی بھارت میں علاقے میں جاکر زیر تعلیم بچوں اور علاقائی لوگوں سے بات کی زیر تعلیم بچوں میں کہا کہ ہمیں کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
کیونکہ پچھلے جے 4 سالوں سے ڈگری کالج کے بچوں کو آئی ٹی آئی میں پڑھنا یا جا رہا ہے صرف ڈگری کالج کے بچوں کو دو کمرے فراہم کیے گئے ہیں جہاں پڑھائی کرنا نہ مکمل سی بات ہے بچوں نے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ ڈگری کالج کا کام عمل میں لایا گیا ہے لیکن دن بدن کالج بنانے والے ٹھیکیدار کی سست رفتار کی وجہ سے سارا خمیازہ علاقائی زیر تعلیم بچوں کو بھگتنا پڑھ رہا ہے

ڈگری کالج گول کے بچوں نے ضلع انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ وہ جلد اس مسئلے میں مداخلت کرے تاکہ کی بلڈنگ جلد تیار ہو اور پڑھائی کرنے میں ہمیں آسانی ہو میڈیا نے جب علاقے کے لوگوں سے بات کی تو انہوں نے کہا کام سست رفتاری سے کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ کہیں سالوں سے اس بلڈنگ پر کام کیا جا رہا ہے جو عرصہ دراز سے نہ مکمل ہے ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے کہیں بار ضلع ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن لندن سے بات کی کی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی علاقائی لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہا کہ ٹھیکیدار کو ہائر ایجوکیشن کی کی جانب سے کافی پیسہ درکا ہے جس کی وجہ سے کام سست رفتاری سے کیا جا رہا ہے وہیں دوسری جانب میڈیا نے ڈگری کالج گول کے انچارج پرنسپل سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ تقریبا سات کروڑ روپیوں کی لاگت سے بنائے جارہے ہیں ڈگری کالج کی بلڈنگ کا 90 فیصدی پیسہ واگذار کیا گیا
لیکن زمینی سطح پر نہ جانے کن وجوہات کی وجہ سے کام نامکمل ہے اس سے ایسی بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ محکمہ تعلیم اور ٹھینکدرد کے بیچ میں اپسی رسہ کشی مفتی کی وجہ سے سارا خمیازہ بچوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے ریاستی وا ضلع انتظامیہ سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ پسماندہ علاقہ گول کی طرف ایک ٹیم روانہ کر یی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی سامنے آئے اور علاقے بچوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

Conclusion:byte of SDM Gyas ul Din haq
byte of incharge principal Degree College
byte of students
byte of zahid Bashir (local)
byte of Ab Resheed (local)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.