ETV Bharat / city

Ramban Accident Death Update: رامبن سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہلاک ہوگئی

ضلع رامبن کے رامسو کے ہنگنی علاقے پر اتوار کے روز پیش آنے والے ایک دلدوز سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی۔اس حادثہ میں زخمی ہونے والی دو خواتیں کا علاج گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میںچل رہا ہیں۔Ramban Accident Death Update

death-toll-mounts-to-six-in-ramban-accident
رامبن سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہلاک ہوگئی
author img

By

Published : Jul 25, 2022, 10:50 PM IST

رامبن: ضلع رامبن کے رامسو کے ہنگنی علاقے پر اتوار کے روز پیش آنے والے ایک دلدوز سڑک حادثے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ اس حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی۔Ramban Accident Death Update
بتادیں کہ رامسو کے ہنگنی علاقے پر اتوار کو شادی کی پارٹی کو لے جانے والی ایک گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جا گری تھی جس کے نتیجے میں پانچ مسافر از جان جبکہ کچھ زخمی ہوئے تھے۔

رامبن سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہلاک ہوگئی
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک خاتون اتوار کی شام دیر گئے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سرینگر میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی۔متوفی خاتون کی شناخت 45 سالہ نازہ بیگم زوجہ محمد اقبال ساکن نیل تحصیل رامسو کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں زخمی ہونے والی دو خواتین گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں:

دریں اثنا ضلع انتظامیہ رام بن نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کے لواحقین کو روڈ ایکسیڈنٹ وکٹم فنڈ کے تحت امداد کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.