ETV Bharat / city

Press Confrence In Doda: ڈوڈہ میں پریس کانفرنس کا انعقاد - latest news doda

ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمن ڈوڈہ دھنترسنگھ کوتوال نے آج اپنے دفتر میں کیپیکس بجٹ اور دیگر مسائل کے تحت ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ DDC Doda Dhanter singh kotwal held a press conference under capex budget

ڈوڈہ میں پریس کانفرنس کا انعقاد
Press Confrence In Doda
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 7:16 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمین دھنتر سنگھ کوٹوال نے آج اپنے دفتر کے چیمبر میں کیپیکس بجٹ اور دیگر مسائل کے تحت ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے سال 2021_2022 کی مالی امداد کے تحت جتنی بھی سکیموں میں کامیابیاں حاصل کی ہے ان پر تبادلۂ خیال کیا۔ میڈیاں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین دھنتر سنگھ کوٹوال نے کہا کہ اج کی کانفرنس ہم نے ضلع کے لوگوں کو مبارکباد دینے کے لیے کروائی ہمارا جو کونسل ہے اس کو ایک سال پورا ہونے کو ہے۔ جموں و کشمیر یو ٹی کے لیفٹننٹ گورنر نے جو ڈسٹرکٹ کیپکس کے لیے یہاں پہ فنڈنگ کی تھی اور فائنانس ڈیپارتمینٹ سے منظور ہو کے پھر ہمارے کونسل کے لوگوں نے ایک ساتھ مل کر کے یہاں کے لوگوں کے لیے کام کیا ہے، ہمارے ڈسٹرکٹ کا جو کیپیکس ہے اس میں ہم نے 90 فیصد پیسوں کا استعمال کیا ہوا ہے اور آج یہ سن کے بہت خوشی مل رہی ہے اس میں ہمارے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے بھی بہت ایمانداری کے ساتھ کام کیا اور اس میں ہم نے بے روزگار نوجوانون کو جوڑنے کے لیے بہت کوششے کی ہے۔

Press Confrence In Doda

انہوں نے مزید کہا کہ پہاڈی علاقہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہاں کے گاوں میں سڑکیں نہ ہونے کے باوجود بھی ہمارے کونسل کے لوگوں نے بہت مشکل سے کام کر لیا کیوں کہ وہاں پہ مواد پہنچانا بہت مشکل ترین کام تھا، بہت سے علاقوں میں چھہ مہینوں تک برف رہنے کی وجہ سے ان علاقوں میں ہمارے لوگوں نے اپنی پوری کوششیں کر کے وہاں بہت کم وقت میں کام پورا کیا اور یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے ہمارے ڈسٹرکٹ نے اس سال ٹاپ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.